کوئٹہ:بلوچستان بھر میں معرکہ حق کا دن تہوار کے طور پر منایا جارہا ہے،صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں معرکہ حق کا دن تہوار کے طور پر منایا جارہا ہے،

پاکستان کا وجود خطے میں امن کا نشان ہے

پاک فوج کو دشمن کے ناپاک جارحیت پرفوری جواب دینے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں

معرکہ حق سے جڑی پیش رفت محض ایک علامتی کامیابی نہیں ایک تاریخی موڑ ہے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں اور بروقت فیصلوں پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں

پوری قوم بالخصوص بلوچستان کے عوام اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

بھارت نے ناجائز طور پر پاکستان پر جارحیت کی تاہم پاک فوج نے دشمن کو منہ طور جواب دیکر پوری قوم کا سرفخر سے بلند کردیا،

پاکستان ایک پرامن ملک ہے

ملکی دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *