کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار عام آدمی کو ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کے لیے ایئر ایمبولینس کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر چکا ہے۔ پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار ہے اور جلد ہی اس کی خدمات کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر پیپلز ایئر ایمبولینس کی تصاویر شیئر کرتے …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان سے گندم کی غیر مجاز نقل و حمل پر 2 ماہ کی پابندی، دفعہ 144 نافذ
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان حکومت نے گندم کی غیر مجاز نقل و حمل اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے دو ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی، جبکہ اس سلسلے میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ صوبائی محکمۂ داخلہ کے مطابق مقررہ حد سے زائد گندم ذخیرہ کرنا، چھپانا یا غیر قانونی سٹاک رکھنا قابلِ سزا …
Read More »محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کا بسوں میں ٹریکرز نصب کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ(پاکستان امیج) محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان نے لانگ روٹ بسوں میں ٹریکرز نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق شاہراہوں پر حادثات کی روک تھام کے لئے جدید نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، ٹریکرز این 25، این 50، این 65، این 70 اور این 40 قومی شاہراہوں پر چلنے والے بسوں میں نصب کیا جائے گا۔ ٹریکرز …
Read More »تخلیقی اور باہمت اقدامات بلوچستان کے روشن اور تعلیم یافتہ مستقبل کی ضمانت ہیں، سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں “کتاب گاڑی” اور “سائنس کی سواری” کے ذریعے علم کی شمعیں روشن کرنے کا اقدام خوش آئند ہے۔ سرفراز بگٹی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا کہ کتاب گاڑی” اور “سائنس کی سواری” امید کی نئی کرن بن کر سامنے آئی جس سے بچوں کی تعلیم …
Read More »نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 اہم کمانڈرز ہلاک
نوشکی (پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز نے نوشکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ٹارگٹڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے پانچ اہم کمانڈرز کو ہلاک کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے نوشکی میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا …
Read More »بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں، ڈھاڈر حملے میں ایک بہادر جوان نے جامِ شہادت نوش کیا ہے، علاقے میں کلیئرنس اور …
Read More »جامعہ بلوچستان اور محکمہ لائیو سٹاک میں ویکسین کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق
کوئٹہ(پاکستان امیج) جامعہ بلوچستان اور محکمہ لائیو سٹاک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے۔ تقریب کے موقع پر وائس چانسلر ظہور احمد بازئی نے بتایا کہ جامعہ بلوچستان سالانہ 100 ملین ویکسین فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جس سے صوبے میں مویشیوں کی صحت کے نظام کو …
Read More »وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا گوادر میں خواتین کے پہلے بازار گوادر ویمن بازار کا افتتاح
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گوادر میں خواتین کے پہلے بازار گوادر ویمن بازار کا افتتاح کر دیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گوادر ویمن بازار میں 14 دکانیں قائم ہیں جس سے خواتین کو روزگار کے مواقع میسر آنا شروع ہونگے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ویمن بازار گوادر کا دورہ کیا، خواتین دکانداروں سے ملاقات کی …
Read More »بلوچستان: ڈیڑھ سال قبل 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار
قلعہ سیف اللہ (پاکستان امیج)بلو چستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نےڈیڑھ سال قبل پنجاب سے آنے والی کوچ میں دو جیولرزسے سونا لوٹا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سونار زیورات کوئٹہ کےجیولرز کےآرڈرز پر لے کر آرہےتھے کہ اس …
Read More »قلات میں ہینڈ گرنیڈ کا دھماکہ، 4 افراد شدید زخمی
قلات(پاکستان امیج)قلات کے علاقہ کلی پندرانی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار سڑک پر ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہو گئے۔ گرنیڈ دھماکے کے نتیجے میں 4 راہگیر شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر …
Read More »
Pakistan Image