کوئٹہ (پاکستان امیج) وفاقی حکومت 27ویں آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم مکمل کرنے کیلئے اتحادی جماعتوں کے ساتھ رابطے قائم کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ تربت پہنچے، وفد نے نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی
کوئٹہ(پاکستان امیج)حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا عوامی مقامات پر نقاب یا چہرہ ڈھانپنے ،مفلر، ماسک وغیرہ کے استعمال پر پابندی عائد موٹر سائیکل کے ڈبل سوار ی پر پابندی عائد غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل، سیاہ شیشے اور ہتھیاروں کے استعمال و نمائش پر بھی پابندی پانچ یا اس سے …
Read More »“حکومت کو بڑا دھچکا! حکومتی اتحادی جماعت نیشنل پارٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کر دیا، ‘ترمیم آئین کی روح کو کمزور کرے گی'”
کوئٹہ(پاکستان امیج) حکومتی اتحادی جماعت نیشنل پارٹی نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ میں مخالفت کا اعلان کر دیا ہے، جسے حکمراں اتحاد کے لیے ایک بڑا دھچکا سمجھا جا رہا ہے۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ سینٹ میں مسودہ پیش ہونے اور اس پر تفصیلی قانونی مشاورت کے بعد پارٹی کے …
Read More »جعفر ایکسپریس اور بولان میل تکنیکی وجوہات پر منسوخ
کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو تکنیکی وجوہات کی بنا پر آج منسوخ کردیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ترجمان ریلوے نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو 12 اور 13 نومبر کے لیے بھی منسوخ کردیا گیا ہے، گزشتہ روز ٹرین پشاور سے روانہ نہیں ہوسکی تھی، اسی باعث آج یہ ٹرین کوئٹہ نہیں پہنچے …
Read More »ایم پی اے لیاقت لہڑی کا بیان اشتعال انگیز اور اداروں کی توہین ہے، وڈیرہ غلام نبی بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی وڈیرہ غلام نبی بگٹی نے ایم پی اے لیاقت لہڑی کے صوبائی حکومت کے خلاف بیان کو اشتعال انگیز، بے بنیاد اور نفرت آمیز قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کیا ہے۔ وڈیرہ غلام نبی بگٹی نے کہا کہ لیاقت لہڑی کا بیان نہ صرف …
Read More »بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار: کوئٹہ اور قلات میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دیگر علاقوں میں زیارت میں 1، ژوب میں 5، سبی میں 15، تربت میں 16، نوکنڈی میں 5، چمن …
Read More »خالق آباد منگچر میں فائرنگ، قبائلی رہنماء سمیت چار افراد جاں بحق
قلات (پاکستان امیج)قلات کی تحصیل خالق آباد کے علاقے سربند ایریا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں قبائلی رہنما شاکر سعداللہ لانگو، ان کے بھائی شاکر خیراللہ لانگو سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ کلی غلام جان کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شاکر سعداللہ، …
Read More »بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ رات 2 بج کر 45 منٹ پر آیا، جس کے جھٹکے زیارت، ہرنائی، زردالو، کھوسٹ، شاہرگ، مسلم باغ، خانوزئی، کان مہترزئی، رود ملازئی …
Read More »بلوچستان کے دس اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
کوئٹہ (پاکستان امیج)صوبائی حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر بلوچستان کے دس اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ (3G/4G) سروس بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور 7 نومبر 2025 کی رات 9 بجے تک مؤثر رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اضلاع میں انٹرنیٹ …
Read More »کوئٹہ میں پی ٹی آئی جلسے سے قبل موبائیل انٹرنیٹ سروس بند، راستے سیل، سیکیورٹی ہائی الرٹ
کوئٹہ (پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے آج ہاکی گراؤنڈ میں مجوزہ جلسے سے قبل شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر شہر کے مختلف داخلی و خارجی راستے سیل کر دیے ہیں جبکہ موبائل انٹرنیٹ سروس …
Read More »
Pakistan Image