کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے جھالار میں مسلح افراد نے قبائلی رہنما سردار اکبر خان ناصر کی زمین پر تعینات چوکیداروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین چوکیدار جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ ایس پی دکی منصور احمد بزدار کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں غنو ولد خدائیداد، آغا جان اور عزت خان …
Read More »صوبائی خبریں
حکومت بلوچستان خواتین کو معاشی خودمختاری، ترقی، تعلیم اور خوشحالی کے مواقع فراہم کررہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ویمن انٹرپینورشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 600 خواتین کی تربیت مکمل ہونا خوش آئند ہے 100 خواتین کو کاروبار کے آغاز کے لیے مالی معاونت کی فراہمی خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے عزم کی عملی تصویر ہے حکومت بلوچستان خواتین کو معاشی خودمختاری، ترقی، تعلیم اور …
Read More »خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً 75 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔ …
Read More »کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 5 اور 6 ستمبر کو کوئٹہ سے روانہ نہیں ہوگی ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی 5 اور 6 ستمبر کو مکمل طور …
Read More »قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
قلات(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگرد گروہ فتنہ الہندوستان المعروف بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …
Read More »قلات اور بھاگ کچھی میں سیکیورٹی فورسز، پولیس اور اے ٹی ایف کی کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات اور بھاگ کچھی میں سیکیورٹی فورسز، پولیس اور اے ٹی ایف کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائیاں امن دشمن عناصر کے خلاف ریاست کے مضبوط عزم کی عکاس ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بلوچستان کے امن …
Read More »* سریاب کے علاقے شالکوٹ میں پولیس مقابلہ – ایک ہلاک، ایک زخمی اور اسلحہ برآمد
کوئٹہ(پاکستان امیج)پولیس اسٹیشن شالکوٹ کے ایریا میں پولیس چیکنگ پوائنٹ کے دوران دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان تیز رفتاری سے جانے والے کو رکنے کا اشارہ کیا، کوئٹہ تو مبینہ طور پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی سے شفیع اللہ ولد جیلانی، سکنہ بھوسہ منڈی کو زخمی حالت حراست میں لیاگیا۔ 2 لالہ …
Read More »کوئٹہ: پشتون جرگے کے فیصلوں کو عملی شکل دینے کیلیے قوم متحد اور ثابت قدم رہے، نواب ایاز جوگیزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نواب ایاز خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ شتون جرگے کے فیصلوں کو عملی شکل دینے کیلیے قوم متحد اور ثابت قدم رہے قومی بقا، امن، عزت، زمین اور وسائل کے تحفظ کیلیے تمام پشتونوں کو ایک صف میں کھڑا ہونا ہوگا محمود خان اچکزئی سمیت منتخب نمائندے جرگے کی قراردادیں اور عوام کے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے …
Read More »خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ
خضدار(پاکستان امیج)ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) ٹریننگ سینٹرخضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) کے خضدارمیں قائم ٹریننگ سینٹرسے 1422 ریکروٹس تربیت مکمل کرکے پاس آؤٹ ہو ئے۔ پاسنگ آؤٹ کی اس تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ خضدارتھے۔ پاسنگ آؤٹ تقریب میں مقامی عمائدین، سول وعسکری حکام اورطلبہ نے بڑی تعداد …
Read More »بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو، مختلف اضلاع میں ترقیاتی وفلاحی کام کامیابی سے جاری
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکےتحت مختلف اضلاع میں ترقیاتی وفلاحی کام کامیابی کےساتھ جاری ہیں۔ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکےتحت گورنمنٹ بوائزماڈل اسکول تربت میں نیا فرنیچرفراہم کردیاگیا ہے۔ منصوبے کےتحت30لاکھ روپے کی لاگت سے جدید کلاس رومزکی تعمیرکےعلاوہ کرسیاں،بورڈ اوردیگرضروری سامان فراہم کیا گیاہے۔ بی ایس ڈی آئی کے منصوبے سے تربت اورگردونواح کے طلبہ کوحاصل تعلیمی …
Read More »
Pakistan Image