صوبائی خبریں

بلوچستان؛ ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔ دھماکے سے متاثر ہونے والے ٹریک کی مرمت کے لیے ریلوے حکام نے کام شروع …

Read More »

لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں قانونی طور پر ضم کر دیا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں باقاعدہ قانونی طور پر ضم کر دیا گیا ہے جبکہ اے اور بی ایریا کیٹیگری کی تقسیم بھی ختم کر دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ الحمدللہ، بلوچستان میں یکساں قانون کے نفاذ سے متعلق ایک دیرینہ انتظامی ابہام باضابطہ طور پر ختم ہوگیا …

Read More »

ریاست کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار اور تشدد کو جنم دیتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ تشدد سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات، آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان سمیت اعلیٰ حکام کی اجلاس میں شرکت وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ریاست کے خلاف بے …

Read More »

حکومت بلوچستان سوئی کو ایک منظم، خوبصورت اور پائیدار شہر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئتہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سوئی ماسٹر پلان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، منیجنگ ڈائریکٹر پی پی ایل سکندر میمن اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام کی شرکت، رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق اور چئیرمین میونسپل کمیٹی عزت …

Read More »

کشمیری عوام پر ظلم کے باوجود عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کشمیریوں کے یوم حق خود ارادیت پر خصوصی پیغام 77 سال قبل آج ہی کے دن اقوام متحدہ نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کیا تھا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے آج بھی کشمیری قوم اپنے بنیادی اور تسلیم شدہ حقِ خود …

Read More »

بلوچستان میں 144 نافذ، اسلحہ کی نمائش، گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی عائد

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 31 جنوری تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال، بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت، …

Read More »

کوئٹہ ، گھر میں پانی کا “غبارہ” ٹینکر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی، گھر شدید متاثر

کوئٹہ(پاکستان امیج)مسلم اتحاد کالونی میں پانی کا ٹینکر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں واٹر سپلائی کے لیے استعمال ہونے والا ’غبارہ‘ ٹینکر پانی جمع کرنے کے دوران اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، ریسکیو حکام کے مطابق ٹینکر پھٹنے سے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں …

Read More »

بلوچستان: 2025ء میں کوئلہ کانوں میں ہونے والے حادثات کے اعداد و شمارجاری

کوئٹہ (پاکستان امیج) پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن نے سال 2025ء کے دوران بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں ہونے والے حادثات کے اعداد و شمارجاری کر دیے۔ اعداد و شمار کے مطابق سال 2025ء کے دوران بلوچستان میں 90 کان کن کوئلہ کان حادثات میں جاں بحق ہوئے، ماہ جنوری 2025ء کے دوران بلوچستان میں 21 ، فروری 2025ء کے …

Read More »

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز کے مطابق شہر میں آٹا فی کلو 110 روپے سے بڑھ کر 120 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 50 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے …

Read More »

حکومت کی ترجیح ہے کہ پنک بس سروس کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نئے سال کی شروعات میں بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا پنک بس سروس کا مقصد خواتین اور طالبات کی روزمرہ آمد و رفت کو محفوظ اور باوقار بنانا ہے حکومت کی ترجیح ہے کہ پنک بس سروس کو مستقل بنیادوں …

Read More »