پنجگور (پاکستان امیج) پنجگور میں بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔ پنجگور میں منعقدہ بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کے نام نہاد آپریشن ہیروف2 کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا، ریلی کے شرکاء نے دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے پاک فوج سے اظہار …
Read More »صوبائی خبریں
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر اور کوئٹہ کےطلباء کیلئے مختلف دوروں کا اہتمام
گوادر (پاکستان امیج) آئی ایس پی آرکے تحت جاری ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے سلسلے میں ملک بھر میں نوجوانوں کی قومی تربیت کا عمل جاری ہے۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلباء نے گوادر نیول بیس اور میرین ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا، دورے کا مقصد شرکاء کو زمینی حقائق، میری ٹائم سیکیورٹی …
Read More »خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے جھٹکے ،شدت 3.6 ریکارڈ
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3.6ریکارڈکی گئی ۔زلزلے کی گہرائی 12کلومیٹر ریکارڈجبکہ زلزلے کا مرکزخاران سے 43کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے …
Read More »بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع واشک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز واشک سے 20 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے …
Read More »15 فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے 15فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کوئٹہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں یہ سسٹم بارش کا سبب بن سکتا ہے،17فروری کو اس سسٹم کے زیراثر کراچی میں ہلکی بارش ہو …
Read More »بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائے گا
کوئٹہ (پاکستان امیج) لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ انتظامیہ اور پولیس ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں، بسنت کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے، بسنت کی تقریبات 13 سے 15 فروری …
Read More »خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق 13 فروری کو صبح 10 بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ …
Read More »کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،کوئی پوچھنے والا نہیں ،عوامی حلقے
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں شہر میں آٹا 6 ہزار 600 سے 6 ہزار 800 تک فروخت ہورہا ہے آٹے کی قیمت کم نہ ہونے کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا ہے کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں استحکام نہیں آسکا 50 کلو آٹے کا تھیلا 6600 سے 6800 اور 20 کلو آٹا 2650 …
Read More »دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکسی کو حق نہیں کہ بندوق اٹھائے اور قتل و غارت شروع کردے۔ جیو نیوز کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے ریاست کے خلاف منظم انداز میں پروپیگنڈا کیا گیا، دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ حکومت …
Read More »گوادر: ساڑھے 18 ارب روپے سے زائد کی چرس پکڑی گئی، 2 سمگلرز گرفتار
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت 66.15 …
Read More »
Pakistan Image