وڈھ(پاکستان امیج)حلقہ پی بی 20خضدار سے فارم 47کا اجراءکر دیا گیا جس کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی میر جہانزیب مینگل 28175ووٹ لیکر پہلے نمبر پر کامیاب ہو گئے جبکہ جے اے پی کے میر شفیق الرحمن 20344ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آ گئے، واضح رہے کہ گزشتہ روز ضمنی انتخابات پر ووٹنگ کا سلسلہ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک جاری رہا جس میں پاکستان کے بیشتر پولنگ اسٹیشنز میں تصادم کے واقعات رونما ہوئے۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image