پشین(پاکستان امیج)سنزلہ پہاڑ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، ڈپٹی کمشنرپشین جمعہ داد مندوخیل کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ سے 2مشتبہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے، جمعہ داد مندوخیل نے مزید بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونیوالے افراد رسالدار لیویز حمیداللہ کو جاں بحق کرنے میں ملوث تھے ، ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوام سنزلہ پہاڑ کی طرف جانے سے گریز کریں ۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image