ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی کوریوگرافر و ہدایتکار فرح خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی سہیلی و اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور سے کھانا منگوالیا۔گزشتہ روز بھارتی ڈانس شو جھلک دکھلاجا کے سیٹ پر فرح خان کی سالگرہ کی پارٹی کی گئی جس میں لذیذ کھانوں سے ٹیبل کو سجایا گیا۔اس موقع پر خود فرح …
Read More »شوبز
تاپسی پنوں کے سکول زمانے کے کرش کا نام سامنے آگیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی پسندیدہ فلم اور سکول دور کے کرش بتادیا۔ تاپسی پنوں نے ایک انٹرویو کے دوان اپنی پسندیدہ فلم، پہلی پسندیدہ فلمی شخصیت سمیت کئی سوالات کے جوابات دیے۔تاپسی پنوں سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی آل ٹائم فیورٹ فلم کا نام بتائیں جس پر انہوں نے کہا کہ چک دے …
Read More »ہانیہ عامر کا بھارتی گانے” بجلی بجلی” پر ڈانس ‘ مداحوں کی تنقید
کراچی (پاکستان امیج) خبروں میں اِن رہنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں ہانیہ عامر اپنے دوست موسیقار نایل وجاہت سمیت دیگر کے ہمراہ رقص کرتی دکھائی دیں۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے” بجلی بجلی” پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔بجلی بجلی گانا ہارڈی …
Read More »“اگر حجاب کیا تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا”، مائرہ خان
کراچی(پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ وہ بھی حجاب کرنا چاہتی ہیں لیکن اگر اُنہوں نے حجاب کرنے کا فیصلہ کیا تو اُن کا اداکاری کا کیریئر ختم ہوجائے گا۔ حال ہی میں مائرہ خان نے ایف ایچ ایم پوڈکسٹ میں شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر، ناک کی سرجری اور …
Read More »معروف پاکستانی فلمساز پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرلیا
لاہور(پاکستان امیج)ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے معروف پاکستانی ہدایت کار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرلیا اور ساتھ ہی اپنی روح پرور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ معروف اداکارہ مہوش حیات کی سُپر ہٹ فلم “پنجاب نہیں جاؤں گی” کے گانے کے ہدایتکار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عُمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی ہے جس …
Read More »فیروز خان کی بھارتی اداکارہ کے ساتھ تصویر وائرل، ساری کہانی سامنے آگئی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان بہت جلد بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے ساتھ ٹیلی فلم میں جلوہ گر ہونے والے ہیں اور اس سلسلے میں ان کی بھارتی اداکارہ کیساتھ تصویر بھی سامنے آگئی ہے ۔ آج نیوز کے مطابق فیروز خان نے انسٹاگرام پر نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کی جھلک اپنے مداحوں کے ساتھ …
Read More »“اداکاراؤں کے منگیتر انہیں میرے ساتھ کام کرنے سے منع کردیتے تھے’ آغا علی نے دلچسپ انکشاف کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ کئی بار ایسا ہوا اداکاراؤں کے منگیتر نے انہیں میرے ساتھ کام کرنے سے منع کردیا۔ پاکستان کے معروف اداکار آغا علی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے، ایک سوال کے جواب میں آغا علی نے بتایا کہ کی بات ہے اس دوران میں جو ڈرامہ …
Read More »سلمان خان کے گھر میں چھپ کر گھسنے والے دو افراد گرفتار، یہ کون ہیں ؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہاؤس سے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا، جنہوں نے چپکے سے درخت پر چڑھ کر فارم ہاؤس کے اندر …
Read More »عامر خان کے داماد نے پیدل بارات لانے کی وجہ بتا دی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کے داماد نوپور شیکھرے نے 8 کلو میٹر تک پیدل چل کر شادی کے مقام تک پہنچنے کی وجہ بتا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں نوپور شیکھرے نے پیدل بارات لانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی اپنے گھر سے ایرا کے …
Read More »سلمان خان کے پاکستانی فینزخوش، “ٹائیگر3” اوٹی ٹی پلیٹ فارم پرریلیز
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کے پاکستانی مداحوں کے لیے ان کی سپر ہٹ فلم ” ٹائیگر 3″ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کردی گئی۔ سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے فینز کو فلم کی ریلیز سے متعلق بتایا۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا ” لاکڈ، لوڈڈ اینڈ ریڈی!!! …
Read More »
Pakistan Image