لاہور(پاکستان امیج)قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ’ابھی تک میں نے اپنی بہترین بولنگ نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف ہر میچ سپیشل ہوتا ہے،انڈر 16کرکٹ کھیلتا تو روایتی حریفوں کے مقابلے کا شدت سے منتظر ہوتا تھا۔ ایشیا کپ کے گروپ میچ میں بھارت کیخلاف بولنگ کے حوالے …
Read More »کھیل
’اوئے روٹی وی کھانی اے‘ بابر اعظم کے برجستہ جملے نے لوگوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا
کولمبو(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں روٹی کا تذکرہ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ بابر اعظم کی ایک مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا کے ساتھ بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا …
Read More »بھارت سے میچ میں پاکستانی ٹیم کتنے رنز بنا سکتی ہے؟ ثقلین مشتاق کی ماہرانہ رائے
کراچی(پاکستان امیج)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوںگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جس انداز میں پرفارم کر رہی ہے، آسانی کیساتھ 270 رنز بنا سکتی ہے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ …
Read More »ایشیا کپ ، بھارت کے خلاف اہم میچ کے لیے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان ہوگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ اعلان کے مطابق کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فخر زمان ، امام الحق ، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، فہیم اشرف ، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف ٹیم کا …
Read More »بھارتی بیٹرز کے دماغ پر شاہین شاہ آفریدی براجمان، وہ ہمارے ذہنوں میں کرائے کے بغٰیر مقیم، بھارتی کمنٹیٹر اور کرکٹر آکاش چوپڑا بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے
ممبئی (پاکستان امیج ) بھارت کے معروف کمنٹیٹر، یوٹیوبر اور سابق کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ بھارتی بیٹرز کے دماغ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی براجمان ہیں۔ایشیا کپ ون ڈے میں 2 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان سری لنکا کے پالیکیلے اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوا جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا …
Read More »ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور کس ٹیم کے درمیان ہوگا ؟ آسٹریلوی آل راونڈر مچل مارش نے بڑی پیشگوئی کر دی ، دوسری ٹیم بھارت نہیں بلکہ ۔۔
لاہور (پاکستان امیج)آسٹریلوی آل راونڈر مچل مارش نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے اپنی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتادیا ہے ۔ یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں آسٹریلوی آل راونڈر مچل مارش نے سابق اوپنر ایڈم گلکرسٹ اور انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے شرکت کی۔اس موقع پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان نےآسٹریلوی کرکٹر سے سوال کیا کہ ورلڈکپ …
Read More »پاکستانی باولر کا سامنا کس طرح کیا جائے ؟شاہین شاہ آفریدی بھارتی بیٹسمینوں کے اعصاب پر سوار ہو گئے،پریکٹس کے دوران کیا کرتے رہے؟ جانئے
لاہور(پاکستان امیج)ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے، پاکستانی باولر شاہین شاہ آفریدی اس وقت بھارتی بیٹرز کے اعصاب پر سوار ہو گئے ہیں اور ان سے نمٹنے کیلئے خصوصی انڈور پریکٹس کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں بائیں ہاتھ کے تھرو باولر نوان سنیوی رتنے کی خدمات بھی …
Read More »ایشیاءکپ ، بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی پلیئنگ الیون کیا ہو گی ؟ جانئے
کولمبو (پاکستان امیج)ایشیا کپ میں کل پاک بھارت میچ سے پہلے کولمبو میں آج موسم صاف ہے اور شہر میں تیز دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ کولمبو میں آج مسلسل بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے مگراس وقت تک کولمبو میں مطلع صاف ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم صبح کے واحد سیشن میں ٹریننگ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی …
Read More »ایشیا کپ کامزا بارش نے کرکرا کر دیا مگر بابر اعظم نےپریس کانفرنس میں کیا کہا؟
کولمبو (پاکستان امیج) ایشیا کپ کو جیتنے کی دھن میں مگن بابر اعظم نے کہا ہے کہ انہیں موسم کی کوئی پریشانی نہیں، لگتا ہے اب بارش نہیں ہو گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شاہین کپتان بابر اعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ موسم کی وجہ سے ہمیں پریشانی نہیں تاہم بظاہر …
Read More »ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، سری لنکاکے پاس آج بنگلہ دیش کو شکست دے کر عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا بہترین موقع
کولمبو (پاکستان امیج)ایشیاءکپ سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا جو کہ دو پہر اڑھائی بجے شروع ہو گا لیکن میچ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بارش ہے جو کہ وقفے وقفے سے ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا …
Read More »
Pakistan Image