کولمبو(پاکستان امیج) ایشیا ءکپ کے باقی میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے آج کولمبو روانہ ہوئی تھی۔ پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کولمبو پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گی اور 9 ستمبر کو ٹریننگ سیشن …
Read More »کھیل
بنگلہ دیش سے جیت کے بعد پلئیر آف دی میچ حارث رؤف کا بیان
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ آج بہت گرمی تھی لیکن پیشہ ور کھلاڑی کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہم نے لاہور میں بہت کرکٹ کھیلی ہے،فینز کو یہاں اچھی پرفارمنس کی امید ہوتی ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باؤلنگ یونٹ کے طور پر …
Read More »بنگلہ دیش سے جیت کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش سے جیت کا کریڈٹ ساری ٹیم کو جاتا ہے ، خاص طور پر ہمارے باولرز نے پہلے دس اوورز بہت اچھی گیند بازی کی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نے بہت اچھی باولنگ کی ، فاسٹ باولرز کو پچ سے …
Read More »ایشیا کپ؛ پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
لاہور(پاکستان امیج) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 10 اوورز پہلے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ محمد رضوان 63 اور آغا سلمان 12 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ اوپنرز فخر زمان …
Read More »نیپالی گلوکارہ تریشلا گرونگ بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی مداح
اسلام آباد (پاکستان امیج) نیپالی گلوکار تریشلا گرونگ بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نکلیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں نیپالی گلوکار تریشلا گرونگ نے کہا ہے کہ بابراعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، پاکستان کے لیے دو ملی نغمے تیار کررہی ہوں، موقع ملا تو لاہور اور اسلام آباد میں پرفارم کروں …
Read More »بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم بطورکپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے پلیئر بن گئے،انہوں نے بطور کپتان 31 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔اس سے قبل ویرات کوہلی نے بطور کپتان 2 ہزار رنز 36 اننگز میں مکمل کیے تھے۔ بابر اعظم …
Read More »قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ زخمی لیکن حارث روف نے اہم ترین سنگ میل عبور کر لیا
لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ون ڈے کرکٹ میں اپنی وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حارث روف نے اپنی پچاسویں وکٹ بنگلہ دیش کے کھلاڑی محمد نعیم کی گرائی، اس کے بعد انہوں نے اگلی وکٹ توحید کی کلین بولڈ کرتے ہوئے گرائی ،انہوں نے یہ سنگ میل …
Read More »قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی نسیم شاہ زخمی ہو گئے
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باولر نسیم شاہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستا ن اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا ءکپ سپر فور مرحلے کا پہلا میچ قذافی سٹیڈیم میں جاری ہے ، دوران میچ نسیم شاہ باونڈری کے قریب چوکا روکنے کیلئے بھاگے اور چھلانگ لگا کر …
Read More »بابراعظم نے وہ کام کر دکھایا جو کوئی اور پاکستانی کھلاڑی نہ کر سکا، سعید انور کا اہم ریکارڈ برابر کرنے کا موقع
لاہور (پاکستان امیج)لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیا ن ایشیا ءکپ سپر فور مرحلے کا پہلا میچ جاری ہے جسے جیتنے کیلئے دونوں ٹیمیں ایڑھی چوٹی کا زور لگائے ہوئے ہیں تاہم اس دوران کپتان بابراعظم کے پاس سعید انور کا شاندار ریکارڈ برابر کرنے کا اہم موقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے …
Read More »بابراعظم نے گزشتہ شب پچ میں ایسی کیا بات دیکھی کہ آج بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں ایک کھلاڑی کو تبدیل کر دیا ؟ جانئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ قومی ٹیم میں آج کے میچ کیلئے ایک تبدیلی کرتے ہوئے محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیاہے ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے ، لیکن پچ پر تھوڑی بہت گھاس ہے جسے …
Read More »
Pakistan Image