نیو یارک(پاکستان امیج)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گالف کھیلتے ہوئے ویڈیو انٹر نیٹ پر وائر ل ہو گئی۔ نیو جرسی کے ٹرمپ نیشنل گالف کلب بیڈ منسٹر میں دھونی اور ڈونلڈ ٹرمپ کو گالف کھیلتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھونی کھیل رہے ہیں جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ انہیں کھیلتے …
Read More »کھیل
‘بھارت کو ہرانے کے لیے محنت کرنا ہمارے ہاتھ میں ہے، محمد رضوان کا بیان
کولمبو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ بھارت کو ہرانے کی محنت کرنا ہمارے ہاتھ میں ہے، جو ہم کر رہے ہیں۔ کولمبو میں میڈیا سے گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن تیاری کرنے سے فرق پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاتھ میں تیاری ہے، …
Read More »جے شا ہ کے کارنامے ، ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر سنیل گواسکر بھی پھٹ پڑے ، کڑی تنقید کردی
ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی کرکٹرز سنیل گواسکر نے ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر سخت تنقید کی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے کہ میچز ہمبنٹوٹا کیوں شفٹ نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ بظاہر یہ تاثر دیا گیا ہے کہ پلیئرز ہمبنٹوٹا نہیں جانا چاہتے …
Read More »ویرات کوہلی کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے ؟ خود ہی بتا دیا
کولمبو(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سپر اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتا دیا۔ ایشیا کپ میں بھارتی سپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ جب میں بڑا ہورہا تھا تو اس وقت میرے پسندیدہ کرکٹر سچن ٹنڈولکر تھے اور آج کے دور میں انگلینڈ کے بین …
Read More »ایشیا کپ کا وینیو متنازعہ ہونے کے بعد ہر بھجن سنگھ کا بیان بھی سامنے آگیا
نیو دہلی(پاکستان امیج) ایشیا کپ کے وینیو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا کہ ہمارے وقت میں وینیو پر پلیئرز کی رائے نہیں ہوتی تھی، جہاں میچ ہو وہاں ہم کھیلتے تھے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وینیو کیا ہوگا یہ پلیئرز کا مسئلہ ہونا بھی نہیں چاہیے، یہ آفیشلز …
Read More »”پاکستانی ٹیم کے پاس دنیا کی بہترین باولنگ ہے بس ایک چیز کی کمی ہے کہ ۔۔“شعیب اختر بھی کھل کر بول پڑے
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ شاہین ا?فریدی ، حارث رو¿ف اور نسیم شاہ کے جوڑ نے پاکستانی ٹیم کو خطرناک بنادیا ہے اور یہ تینوں بے حد پراعتماد ہیں۔ حال ہی میں اسپورٹس اسٹار نامی شو میں ہربھجن سنگھ کے ہمراہ گفتگو کے دوران شعیب اختر کا کہنا تھا کہ ’ان تینوں …
Read More »کولمبو میں بارشیں ، 10 ستمبر کو شیڈول پاک بھارت میچ سے متعلق پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری
کولمبو (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک مزید بارشوں …
Read More »آئی سی سی نے بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے ایمپائرزکے پینل کا اعلان کر دیا
دبئی (پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آئی سی سی نے اگلے ماہ بھارت میں شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کے لیے ایمپائرز کے پینل کا اعلان کر دیا ہے جس میں ایک پاکستانی امپائر بھی شامل ہے۔امپائرز کے 16 …
Read More »پاک بھارت ٹیم میں دوستی سے متعلق گوتم گمبھیر کے بیان پر شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے
کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے پاک بھارت کرکٹرز کی دوستی پر ردعمل دیتے ہوئے بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شاہد آفریدی نے سابق بھارتی کرکٹر کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’’ میدان سے باہر بھی کرکٹرز کی زندگی ہوتی ہے لیکن وہ ساتھ ساتھ …
Read More »بابر اعظم کا بنگلہ دیش پریمیئرسے معاہدہ طے پا گیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بنگلہ دیش پریمیئرسے معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم 2017 کے بعد اب بی پی ایل کھیلیں گے، انہوں نے رنگ پور رائیڈرز سے معاہدہ سائن کر لیا ہے۔ بابر اعظم نے 2017 میں آخر ی بار سلہٹ سکسرز کی جانب سے بی پی ایل کے …
Read More »
Pakistan Image