کھیل

کل سری لنکا کا موسم کیسا رہے گا اور کیا پاک بھارت میچ ہو پائے گا؟

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث کل تک کے لیے ملتوی ہو گیاہے اور اب میچ کل اسی جگہ سے شروع ہو گا جہاں آج ختم ہو ا ہے لیکن کولمبو کے موسم کے حوالے سے تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں ۔ کولمبو میں کل کے …

Read More »

شاہین آفریدی نے جسپریت بمراہ کو باپ بننے پر تحفہ دے دیا، ویڈیو دیکھیں

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث کل تک ملتوی ہو گیا جس کے بعد شاہین آفریدی نے بھارتی باولر جسپریت بمراہ کو باپ بننے پر مبارکباد دی اور تحفہ بھی پیش کیا۔ تفصیل کے مطابق جسپریت بمراہ کے ہاں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے دوران بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی …

Read More »

’بھارتیو! بچ کے رہنا ‘ شعیب اختر بھی کولمبوپہنچ گئے

کولمبو(پاکستان امیج) ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شعیب اختر قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ گئے ۔ سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ چکے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کولمبو پہنچتے ہی بھارتیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچ کے رہنا پاکستان سے۔

Read More »

بھارت کیخلاف اہم ٹاکرے میں پاکستان نے ٹاس جیت کو بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا ؟ بابراعظم نے وجہ بتا دی

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ سپر 4کے اہم میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا ؟وجہ بھی بتا دی۔ ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ ہمارا آج کے میچ پر فوکس ہے، ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی ہے، ان کا کہناتھا کہ بولنگ کافیصلہ پچ دیکھ …

Read More »

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں

کولمبو(پاکستان امیج) ایشیا کپ کے بڑے معرکے کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پریما داسا سٹیڈیم پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق پاکستان اور بھارت کے آج ہونیوالے اہم میچ کا ٹاس 2 بجے ہو گا جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین ٹاکرا اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستانی سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی …

Read More »

سنیل گواسکر نے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولنگ یونٹ کو دنیا کا بہترین نیو بال اٹیک قرار دیدیا

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولنگ یونٹ کو دنیا کا بہترین نیو بال اٹیک قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے تسلیم کیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فاسٹ بولرز کا مقابلہ ہوتا ہے لیکن موجودہ دور میں …

Read More »

ہمارے بولرز کے بارے میں کم بات ہونی چاہیے، ڈر ہے کہیں نظر نہ لگ جائے: امام الحق

کولمبو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ پر سب کی نظریں ہوتی ہیں، باقی میچز سے پاک بھارت میچ کا تھوڑا فرق ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ سب کھلاڑی انجوائے کرتے ہیں، اس میچ میں سٹار بننے کا موقع …

Read More »

بھارتی صحافی نے قومی ٹیم کے بابراعظم سے ’بیٹ‘ مانگ لیا

کولمبو(پاکستان امیج)نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے بیٹ مانگ لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات کی، اس دوران انہوں نے بابر سے بیٹ مانگ لیا۔ ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے3سال بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے3 سال بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے67 ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائےگی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق قومی سینیئر ہاکی چیمپئن شپ 12 اکتوبر تا 23 ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہوگی جس میں …

Read More »

ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوںگی۔ میچ کے دوران ٰ60 فیصد بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم گزشتہ روز کولمبو میں سورج نکلا رہا۔ دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ریزرو ڈے بھی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،اگر …

Read More »