لندن (پاکستان امیج) سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی ۔ ایکس( ٹوئٹر ) پر اظہار خیال کرتے ہوئے مائیکل وان نے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کیا ہے، مائیکل وان نے لکھا کہ اس ہفتے ورلڈکپ کےآغاز کا بےصبری سے انتظارہے ، پاکستان، انڈیا،جنوبی افریقا …
Read More »کھیل
ایشیئن گیمزہاکی، جاپان سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
بیجنگ (پاکستان امیج) جاپان نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیئن گیمز ہاکی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی ٹیم اب پانچویں پوزیشن کیلئے میچ کھیلے گی۔ جاپان کے خلاف اہم میچ میں پاکستان کو 2کے مقابلے میں3 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، میچ کے پانچویں منٹ میں پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت نے پہلا گول …
Read More »سپورٹس اینکر زینب عباس کو ورلڈ کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف سپورٹس اینکر اور کرکٹ پریزنٹر زینب عباس آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پریزینٹر کی حیثیت سے شریک ہوں گی۔ زینب عباس نے ایکس پر شیئر پیغام میں اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ انڈیا میں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں بطور پریزینٹر شرکت ان کیلئے باعث مسرت ہے۔ …
Read More »سپورٹس اینکر عالیہ رشید کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا۔عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں۔عالیہ رشید پچھلے 35 سال سے اسپورٹس جرنلسٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں اور گزشتہ 8 سال سے جیونیوز پر کرکٹ اینالسٹ …
Read More »بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ سکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کے سپر سٹار کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل سکواڈ چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوگئے ہیں ۔ بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھاپورم میں موجود ہیں تاہم ویرات کوہلی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی …
Read More »شاداب خان نے اپنے پسندیدہ بھارتی کھلاڑی کا نام پہلی مرتبہ بتا دیا، یہ ویرات کوہلی نہیں بلکہ۔۔۔
حیدر آباد (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے اپنے فیورٹ بھارتی کرکٹرز کے نام بتا دیے، حیران کن بات یہ ہے کہ ان میں دنیا کے بہترین بیٹرز میں سے ایک ویرات کوہلی کا نام شامل نہیں ہے۔ نجی ٹٰ وی جیو نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں آئی سی سی ورلڈکپ کھیلنے …
Read More »’یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہو سکتا ہے‘ بھارت کے اہم کھلاڑی نے بڑا اعلان کر دیا
نئی دہلی(پاکستان امیج) تجربہ کار آف سپنر روی چندرن ایشون کا کہنا ہے کہ بھارت کیلئے یہ ورلڈکپ ان کا آخری ورلڈکپ ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے آخری لمحات میں اپنے سکواڈ میں ایک اہم تبدیلی کرتے ہوئے انجرڈ اکشر پٹیل کی جگہ روی چندرن ایشون …
Read More »سابق کپتان سرفراز نے ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل نہ کرنے کا جواب اپنے ’بلے‘ سے دیدیا
لاہور(پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ سکواڈ میں منتخب نہ کرنے اور پی سی بی کی جانب سے ڈی کیٹیگری میں ڈالنے کا اپنے بلے سے جواب دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اتوار کو قذافی سٹیڈیم میں لاہور وائٹس کیخلاف میچ میں کراچی وائٹس کے کپتان سرفراز احمد نے …
Read More »بھارت کے روایتی کھانے شاداب خان کے دل میں گھر کر گئے، تعریف کرتے ہوئے دلچسپ بات کہہ دی
حیدر آباد(پاکستان امیج)قومی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت کے شہر حیدرآباد میں موجود ہے جہاں ان کا بھر پور استقبال کیا گیا ، نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم نے مقامی ہوٹل میں شاندار ضیافت سے بھی لطف اٹھایا اور بھارت کے روایتی کھانے شاداب خان کے دل میں گھر گئے ہیں جس کا …
Read More »بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے شاہین شاہ آفریدی کی پرفارمنس کو پاکستان کیلئے ورلڈکپ میں بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بتایا کہ شاہین آفریدی ابتدائی اوورز میں پاکستانی ٹیم کیلئے وکٹ ٹیکر بالر ہیں، ایشیاکپ کے دوران دیکھا اگر فاسٹ بولر کو وکٹ …
Read More »
Pakistan Image