کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پوری قوم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، جو ایک تجربہ کار ٹیم کے ساتھ کھیل رہے ہیں، کپتان کی پورے ٹورنامنٹ میں جارحانہ باڈی لینگویج …
Read More »کھیل
قائد اعظم ٹرافی میں بڑا ریکارڈ ، سرفراز احمد سمیت 5 کھلاڑیوں نے ایک ہی اننگز میں 5 سنچریاں بنا ڈالیں
لاہور(پاکستان امیج)قائداعظم ٹرافی میں1 اننگز میں 5سنچریاں سکور کرنے کا ریکارڈ بن گیا۔ کراچی وائٹس کے ایک یا دو نہیں بلکہ5 کھلاڑیوں نے سنچریاں بنادیں جن میں سرفراز احمد بھی شامل ہیں۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس کے پہلی اننگز میں 509 رنز کے جواب میں کراچی وائٹس کے بلے بازوں نے جم کر بیٹنگ کرتے ہوئے قائداعظم ٹرافی …
Read More »” چاچاؤں کی شادی کے بعد انکو کمرے دینے پڑے تو ہمیں کچن میں بھی سونا پڑا” حارث رؤف نے اپنی کہانی سنا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ کھیلنے کیلئے انہوں نے اپنے والد سے بہت ماریں کھائیں۔ ای ایس پی این کرک انفو نے پاکستان کے مایہ ناز پیسر کی جدوجہد پر ایک ڈاکیومنٹری تیار کی ہے جس میں فاسٹ بولر نے اپنی زندگی کی ابتدائی مشکلات پر گفتگو کی۔ حارث رؤف …
Read More »بھارت میں ایئرپورٹ پر شاندار استقبال پر بہت خوشی ہے، شاداب خان
حیدر آباد دکن(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہاکہ ابھی تک بہت اچھا رہا، بھارت میں ایئرپورٹ پر شاندار ویلکم کیا گیا،اس طرح کے استقبال پر بہت زیادہ خوشی ہورہی ہے۔ شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بحیثیت ٹیم ہمارا ایشیا کپ اچھا نہیں رہا، کرکٹ کی خوبصورتی یہی ہے کہ آپ غلطیوں سے …
Read More »ورلڈکپ، محمدرضوان اور حسن علی کی ویڈیو وائرل
حیدر آباد (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی فاسٹ بولر حسن علی کو مالا اور گلاب دینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں قومی کرکٹرز اور کوچنگ سٹاف …
Read More »سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی پر بول پڑے
لاہور(پاکستان امیج)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی پر بول پڑے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹس کو بین الاقوامی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں،انٹرنیشنل لیول پر مقابلہ کرنے کیلئے انہیں تیاری کا موقع فراہم نہیں کیا جاتا،سابق قومی کرکٹر کا کہنا تھا …
Read More »قومی ٹیم کا بھارتی شہر حیدرآباد کے ہوٹل میں عشائیہ، کھانے میں کیا کیا تھا ؟ تصاویر سامنے آ گئیں
حیدرآباد (پاکستان امیج)ورلڈکپ ٹور پر بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ رات حیدر آباد دکن کے معروف ریسٹورنٹ میں عشائیہ کیا جس کا مینیواور تصاویر سامنے آ گئی ہیں سامنے آگئی ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قومی ٹیم کے آرام کے دن پر ٹیم مینجمنٹ نے حیدرآباد دکن کے جیول آف نظام ریسٹورنٹ میں رات کا …
Read More »بھارت کا کونسا باولر پاکستان کے خلاف میچ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے ؟ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے ’خبردار‘ کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتخاب عالم نے بھارتی ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو کو چند روز بعد شروع ہونے والے ورلڈپ میں شامل سپنرز میں سب سے بہترین قرار دیا ہے۔ بھارتی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان کا کہنا تھا ورلڈکپ کے دوران کلدیپ یادیو اپنی ٹیم کے لیے مڈل اوورز میں …
Read More »قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر بھارت پہنچ گئے
حیدرآباد(پاکستان امیج)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے حیدر آباد دکن میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا۔ ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق مکی آرتھر انگلینڈ سے کاو¿نٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں، مکی آرتھر اس سے قبل ایشیا کپ میں چند میچز کے لیے قومی ٹیم کے ساتھ تھے۔پاکستان …
Read More »چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاءاشرف نے سرفراز احمد کو بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور(پاکستان امیج) ذکا اشرف نے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں ردوبدل کا عندیہ دے دیا ہے ، ان کے مطابق اگر سرفراز احمد کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ازالہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ میں بعض نان پرفارمرز کی شمولیت، مستحق کرکٹرز کو نظر انداز کرنے اور سابق کپتان سرفراز احمد کی ڈی …
Read More »
Pakistan Image