لاہور (پاکستان امیج) ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل بھیجی ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستانی فینز اور صحافیوں کے ویزوں کےلیے …
Read More »کھیل
آسٹریلوی کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو شاندار اعزاز دیدیا
سڈنی (پاکستان امیج)آسٹریلوی کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان روہت شرما، جنوبی افریقی کھلاڑی کوئینٹن ڈی کاک،ویرات کوہلی کے ساتھ بابراعظم کو بھی ورلڈالیون میں شامل کیا گیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹر جوش ہیزل وڈ نے کہا کہ بابراعظم دیگر ٹاپ بیٹرز سے عمر میں کم ہیں، …
Read More »ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں جہازوں کی آمدورفت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟جانئے
احمد آباد (پاکستان امیج) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے باعث احمد آباد ائیرپورٹ پر پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان بھارت میچ کی وجہ سے احمد آباد میں چارٹرڈ فلائٹس کی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے …
Read More »ورلڈکپ کھیلنے بھارت گئے شاداب خان کی قریبی شخصیت انتقال کر گئی
حیدر آباد (پاکستان امیج) ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھپھو انتقال کر گئیں۔ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے اور گرین شرٹس نے گزشتہ روز پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا جس میں کیویز نے شاہینوں کو 5 وکٹوں سے شکست دی …
Read More »ورلڈ کپ سے قبل ہی انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کو دنیا کی سب سے بڑی ’خوشخبری‘ سنا دی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ انوشکا دوسری مرتبہ حاملہ ہیں تاہم انوشکا پہلے بچے کی طرح اپنے حاملہ ہونے کا باضابطہ اعلان بعد میں کریں گی۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ …
Read More »وارم اپ میچ؛ سعود شکیل کے بلے پر سپانسر نہ دیکھ کر مداح حیران
حیدر آباد دکن(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے خلاف ورام اپ میچ میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کے پاس سپانسر بیٹ نہ ہونے پر شائقین کرکٹ حیران رہ گئے۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے 141.51 کے سٹرائیک ریٹ سے 53 گیندوں پر 5 چوکوں …
Read More »ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل بنگلہ دیش کو زور دار جھٹکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی
ممبئی(پاکستان امیج)ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل بنگلا دیش کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن انجری کا شکار ہو گئےہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مطابق شکیب الحسن کو پریکٹس کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ایڑھی پر چوٹ لگی جس کے باعث انہوں نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف پہلا پریکٹس میچ بھی نہیں …
Read More »نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے باؤلنگ کیوں نہیں کروائی؟ پتا چل گیا
حیدرآباد(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف نائب کپتان شاداب خان اور شاہین شاہ سے بولنگ نہ کروانے کی وجہ سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ورلڈکپ وارم اپ میچ کیلئے ٹیم مینجمنٹ نے حکمت عملی کے طور پر دونوں سے بولنگ نہیں کرائی، اس حوالے سے …
Read More »بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا چھین لیا گیا
حیدر آباد (پاکستان امیج) بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے حیدرآباد دکن کے ائیرپورٹ پر موجود مشہور کرکٹ فین ‘چاچا بشیر’ سے سکیورٹی اہلکاروں نے پاکستانی جھنڈا لے لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقپاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے بھارت پہنچ گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا طیارہ حیدرآباد دکن کے …
Read More »’’ورلڈ کپ کئی کرکٹرز کے مستقبل کا فیصلہ کن موڑ ہو گا ‘‘ سابق وکٹ کیپر معین خان نے اہم بیان جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے نے کہا ہے کہورلڈکپ کئی کرکٹرز کے کیریئرز کا فیصلہ کن موڑ ہوگا کیونکہ ہر میگا ایونٹ کے بعد ٹیم کی تعمیر نو کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، بھارت میں سخت دباؤ میں پرفارم کرنے والے ہیرو کا درجہ پاسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز …
Read More »
Pakistan Image