کھیل

نسیم شاہ کے کندھے کی لندن میں سرجری، تصویر بھی سامنے آگئی

لندن(پاکستان امیج)برطانیہ میں پاکستان کے سٹار بولر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی،وہ گزشتہ ماہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے، ماہر ڈاکٹرز نے نسیم شاہ کی سرجری تجویز کی تھی۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں نسیم شاہ کے کندھے کی ٹنڈن کی سرجری کر دی گئی ہے، سرجری …

Read More »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ ، کپتان شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے دیا

حیدر آباد(پاکستان امیج)دوسرے وارم اپ میچ میں کپتانی کے فرائض سر انجام دینے والے کھلاڑی شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے دیا ۔ آسٹریلیا سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میچ کا رزلٹ اہمیت نہیں رکھتا ، ہمیں اس میچ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے …

Read More »

وریندر سہواگ نے ورلڈ کپ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست کی خواہش کا اظہار کردیا

ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے پاکستانی ٹیم کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کردیا۔ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی اوپنر ویندر سہواگ کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول اس ورلڈکپ میں حیران کن سرپرائزز دیکھنے کو ملیں گے، جو کرکٹ شائقین کو حیریت میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ سابق اوپنر نے کہا کہ …

Read More »

ہر بھجن سنگھ نے شاداب خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی سپنر ہر بھجن سنگھ نے شاداب خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے ناک آؤٹ مرحلے میں امکانات پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سپن باولنگ کا معیار بہت کم ہوا ہے، انہوں …

Read More »

ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ناقابل شکست بن سکتی ہے، کیسے؟ ناصر حسین نے فارمولہ بتا دیا

لاہور (پاکستان امیج) ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ناقابل شکست کیسے بن سکتی ہے، سابق انگلش کرکٹر ناصر حسین نے فارمولہ بتا دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کی بڑی ٹیموں میں سے ایک ہے جو نیدرز لینڈ سے میچ ہار کر بھی فائنل میں رسائی کی صلاحیت …

Read More »

” اس ایک کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کر لو “ شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کیلئے پاکستانی ٹیم کو مشورہ دیدیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی۔ سٹی اسٹیشن پر فلٹر پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کی وکٹیں بیٹنگ کے لیے سازگار ہوتی ہیں، قومی ٹیم ایشین …

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی کے سسر کو پاک بھارت میچ کا کیوں بے چینی سے انتظار ہے؟

حیدر آباد دکن(پاکستان امیج)فاسٹ بولر حسن علی کے سسر اپنے نواسی کو ملنے کیلئے بے تاب ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حسن علی کے سسرلیاقت خان کا تعلق ہریانہ کے ضلع نوح سے ہے ریٹائرڈ بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ہیں،لیاقت خان کا کہنا تھا کہ نواسی کی ولادت کے موقع پر میری اہلیہ 2021میں پاکستان گئی تھیں،ہمیں …

Read More »

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے پاس کتنا پیسہ ہے؟ آخر کار پتا چل گیا

حیدر آباد (پاکستان امیج) 2022 سے تینوں فارمیٹس میں بھارت کی قیادت کرنے والے کپتان روہت شرما اب تک دنیائے کرکٹ کے کئی ریکارڈز اپنے اور بھارتی ٹیم کے نام کرواچکے ہیں، یہی نہیں ان کی قیادت میں انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کی فرنچائز ممبئی انڈین 5 بار ٹائٹلز بھی اپنے نام کرچکی ہے۔ نجی ٹی …

Read More »

پاکستانی ٹیم مشکلات میں ہے، سابق کپتان مصباح الحق کا حیران کن بیان

کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بابراعظم الیون کو جیت کے ٹریک پر واپسی کےلیے سپیشل پرفارمنس دینا ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم مشکلات میں ہے، ایشیا ءکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ہارنے کے بعد مسائل پیدا ہوئے۔ قومی ٹیم کو واپس …

Read More »

‘اس ورلڈ کپ میں بابر اعظم تین چار سنچریاں بنائیں گے، سابق بھارتی کرکٹر گوتھ گمبھیر کا بڑا بیان

ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی۔ بھارتی ٹی وی ’اسٹار اسپورٹس‘ پر گفتگو کرتے ہوئے گوتم گمبھیر نے کہا کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے پاس جس طرح کی تکنیک ہے، مجھے لگتا ہے وہ اس ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے تین یا چار …

Read More »