دہلی (پاکستان امیج)ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ساوتھ افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔آج ورلڈکپ میں دو میچز کھیلے جارہے ہیں، پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہماچل پردیش میں جاری ہے جب کہ دوسرا میچ سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہورہا ہے۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image