احمد آباد (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے سب سے بڑے پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ ہونے کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع نے بتایاکہ پریکٹس سیشن کے بعد پاکستان پلیئنگ الیون پر غور کیا گیا اور کوئی تبدیلی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »کھیل
محمد حفیظ نے بھارت میں ورلڈ کپ کے دوران پچز کی تیاری پر سوال اٹھا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ورلڈکپ کے دوران پچز کی تیاری پر سوال اٹھا دیے۔ ایک پروگرام شو میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ جمعے کو ہونے والا (نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش) کا میچ ثابت کرےگا کہ ورلڈکپ کون کرا رہا ہے، آئی سی سی یا بی سی سی آئی۔اینکر …
Read More »پاک بھارت میچ کے دوران احمد آباد کا موسم کیسا رہے گا ؟ اہم پیشگوئی
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سےقبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث میچ کے متاثر ہونےکا خدشہ ہے، بارش کے بعد احمد آباد میں موسم گرم اور حبس رہنےکا …
Read More »بھارتی سپن اٹیک کا سامنا کرنے کیلئے رضوان نے نئی تکنیک اپنا لی
احمد آباد(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں کل ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کیلئے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نئی تکنیک اپنالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد رضوان نے نیٹ میں 1گھنٹے تک کلدیپ یادیو کی طرح لیفٹ آرم رسٹ سپنر کا سامنا کیا اور سپن بالر کے خلاف سویپ اور ریورس سویپ شاٹ کی بھرپور پریکٹس کی،بھارتی میڈیا …
Read More »ورلڈکپ، بھارت کیخلاف میدان میں اترنے سے قبل شاہین شاہ آفریدی کو شاہد آفریدی نے مفیدمشورہ دیدیا
لاہور(پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ جتنے کے بعد اور بھارت کیخلاف میدان میں اترنے سے قبل کپتان بابر اعظم اور فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی سے ہونے والی گفتگو کا احوال بتا دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں گفتگو …
Read More »‘پہلی بار پاکستان کی بیٹنگ مضبوط اور باولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے، کپل دیو کا بیان
(پاکستان امیج)سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ مضبوط اور باولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے۔ 14 اکتوبر کے پاکستان اور بھارت کے ورلڈ کپ کے میچ سے قبل جیو نیوز پر ’پاک بھارت ٹاکرا‘ میں عماد وسیم، محمد عامر، شیکھر دھون، عبدالرزاق اور کپل دیو نے حصہ لیا۔بھارت کے سابق کپتان نے کہا کہ …
Read More »پاک بھارٹ ٹاکرے سے قبل دونوں ملکوں کے سابق کرکٹرز کا ٹاکرا
لاہور(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈرعبدالرزاق نے کہا کہ فاسٹ باولر کی فٹنس بہت اہم ہے، اگر کوئی فاسٹ باولر فٹ نہیں تو اس کو باولنگ میں دقت ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہر پچ پر ایک جیسی باولنگ کریں گے تو مار پڑے گی، مختلف پچز پر مختلف انداز میں باولنگ کرنا ہو گی۔ عماد …
Read More »پاک بھارت ٹاکرے سے قبل روہت شرما کی پریس کانفرنس ، کونسی ٹیم فیورٹ ہے ؟ بتا دیا
احمد آباد(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔ احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2 میچوں میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی میں ہم بھارت کو ہراچکے ہیں ، کل کے میچ میں اچھی پرفارمنس دیں گے: بابر اعظم کے بھارتی میڈیا کو کرارے جواب
احمد آباد (پاکستان امیج) ٹی ٹوئنٹی میں ہم بھارت کو ہراچکے ہیں ، کل کے میچ میں اچھی پرفارمنس دیںگے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی شہر احمد آباد میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پریس کانفرنس کے دوران کرارے جواب دے ڈالے۔گفتگو کے دوران انہوں نے ورلڈ کپ میں بیٹنگ سے متعلق بڑا اعتراف کیا۔ بابراعظم کا …
Read More »پاکستان کیخلاف کڑے مقابلے کی حکمت عملی کیا اور تیاری کیسی ہے؟ بھارتی کرکٹرز نے بتا دیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹرز نے پاکستان کے خلاف کل ہونیوالے کڑے مقابلے کی حکمت عملی اور تیاری سے متعلق بتا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیلنے کیلئے بہترین کرکٹ دینا ہوتی ہے، ٹیم کی حکمت عملی وہی ہے تبدیل نہیں کی۔ …
Read More »
Pakistan Image