احمد آباد(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے ۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ میں کمنٹیٹری کے فرائض انجام دینے والے بھارتی کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے ،ہرشابھوگلے کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی وجہ سے کمزوری ہو گئی، پاک بھارت میچ کو مس کروں گا۔
Pakistan Image