احمد آ باد (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتیوں کو پاکستان سے اگلا میچ ہونے تک گزشتہ روز کی جیت کا جشن منانے کا مشورہ دے دیا۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے اس وقت شکست دی جب …
Read More »کھیل
ایک میچ ہارنے سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، بھارت سے شکست کے بعد شعیب ملک ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے
کراچی (پاکستان امیج) شعیب ملک ٹیم کی سپورٹ میں سامنے آگئے، سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ ایک میچ ہارنے سے پاکستان ٹیم کے لیے دنیا ختم نہیں ہوگئی،شعیب ملک نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر پاکستان ٹیم کے لیے دنیا میں ختم نہیں ہوگئی، ابھی بھی چھ میچز باقی ہیں، یہی 15 پلیئرز ہیں ہمارے اور ان …
Read More »پاک بھارت میچ کے بعد ویرات کوہلی نے بابراعظم کو ’تحفہ‘ دیدیا ، وسیم اکرم کی شدید تنقید
کراچی (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے بعد سابق بھارتی کپتان اور سٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے احمدآباد سٹیڈیم میں شرٹ لینے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو …
Read More »ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پی سی بی کا بیان بھی آگیا
لاہور(پاکستان امیج)عالمی کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آج کے میچ میں بھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں پی سی بی کا کہنا تھا کہ آج مشکل دن تھا، بھارت نے آج کے میچ میں فتح حاصل کی، ٹیم ورلڈکپ 2023 کا اپنا …
Read More »ورلڈ کپ ، کیا پاکستان کمزور ٹیموں کیخلاف ہی پرفارم کرتا ہے؟ شکست پر سابق کرکٹرز پھٹ پڑے
لاہور(پاکستان امیج) بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر کرکٹ ایکسپرٹ بھی پھٹ پڑے اور کہا کہ کیا آج کی کارکردگی دیکھ کریہ کہا جائے کہ پاکستانی ٹیم صرف کمزور ٹیموں کے خلاف ہی پرفارم کرتی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق بھارت سے 7 وکٹوں کی بدترین شکست کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے پاکستانی ٹیم پر شدید …
Read More »بھارت سے شکست، سابق انگلش کپتان اوئن مورگن بھی پاکستانی ٹیم پر برس پڑے
لندن (پاکستان امیج) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے، گزشتہ روز احمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 192 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 ویں اوور میں حاصل کر …
Read More »’بی سی سی آئی نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کرایا‘ حریم شاہ بھی میدان میں آگئیں
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ …
Read More »پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ میں جیت ,روہت شرما نے ردعمل دیدیا
احمد آباد (پاکستان امیج)پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ 2023 کے اہم ترین میچ میں 7 وکٹوں سے جیت پر بھارتی کپتان روہت شرما نے ردعمل دیدیا، کہتے ہیں وہ سمجھے تھے کہ 280 رنز تک کا ہدف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے باؤلرزنے ورلڈ کپ کے اب تک کے تینوں میچوں میں عمدہ باؤلنگ کی، جس کی وجہ …
Read More »پاکستان کی بیٹنگ لائن کی ناکامی پر شعیب اختر برس پڑے ، ویڈیو جاری
لاہور (پاکستان امیج) احمد آباد میں ہونیوالے پاک ، بھارت ٹاکرے میں پاکستان کی بیٹنگ لائن کی ناکامی پر شعیب اختر برس پڑے ،سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم “ایکس “پر اپنےویڈیو میسیج میں راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ اتنی زبردست بیٹنگ پچ پر بڑا اسکور کرنے کا موقع پاکستانی ٹیم نے ضائع کردیا ۔ ٹیم کو بہت اچھا موقع ملا …
Read More »کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی وجہ بتا دی
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی شکست دے دی ہے۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی شکست کی وجہ مڈل آرڈر بلے بازروں کو قرار دیا ہے ، میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ …
Read More »
Pakistan Image