بھارتی سپن اٹیک کا سامنا کرنے کیلئے رضوان نے نئی تکنیک اپنا لی

احمد آباد(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں کل ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کیلئے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نئی تکنیک اپنالی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق محمد رضوان نے نیٹ میں 1گھنٹے تک کلدیپ یادیو کی طرح لیفٹ آرم رسٹ سپنر کا سامنا کیا اور سپن بالر کے خلاف سویپ اور ریورس سویپ شاٹ کی بھرپور پریکٹس کی،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رضوان نے کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے بھرپور پریکٹس کی، اس دوران ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کے ساتھ بھارت کے خلاف اپنائی جانے والی حکمت عملی بھی بتائی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *