ممبئی(پاکستان امیج)پریزنٹر زینب عباس کے خلاف شکایت دائر کرنے والے بھارتی وکیل نے کرکٹ محمد رضوان کے خلاف آئی سی سی کو تحریر شکایت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کر دیاہے ، تفصیلات کے مطابق وکیل وینیت جندل نے چیئرمین آئی سی سی گریگ بار کلے کو خط لکھا ہے کہ محمد رضوان نے دوران میچ نیدر لینڈ کے خلاف …
Read More »کھیل
’ ٹیم میں سے اس ایک کھلاڑی کو تبدیل کردینا چاہیے ‘ مصباح الحق نے بھی مشورہ دیدیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بھی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو کے دوران مصباح الحق سے سوال کیا گیا کہ آوٹ آف فارم شاداب اور نواز کو ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے ؟ جس پر سابق کپتان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز …
Read More »”بابراعظم کو کپتانی چھوڑدینی چاہیے اور ۔۔۔“سابق کپتان شعیب ملک کھل کر سامنے آ گئے
لاہور (پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر آل راو¿نڈر شعیب ملک نے بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ بابراعظم کو قیادت کی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونا چاہیے اور بطور بیٹر کھیلنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ماضی …
Read More »فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ,کمبوڈیا فٹبال ٹیم کا اسلام آباد میں شرمناک استقبال، تصاویر وائرل
اسلام آباد (پاکستان امیج) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے پاکستان آنے والی کمبوڈیا فٹبال ٹیم کا اسلام آباد میں شرمناک استقبال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کا سامان ہوٹل لے جانے کیلئے پیر ووھائی سے لوکل کوسٹر اور شہزور ٹرک پکڑ کر شرمناک انداز میں کام چلایا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق فٹبال …
Read More »پاکستانی کرکٹرز سے نامناسب رویہ ، سٹیڈیم میں بیٹھے شخص نے سمجھانے والی خاتون پولیس اہلکار کو ہی طمانچہ رسید کردیا، ویڈیو وائرل
احمد آباد (پاکستان امیج) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں اگرچہ بھارت کی کارکردگی پاکستان پر غالب رہی اور بھارت باآسانی گرین شرٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دینے میں کامیاب ہوگیا لیکن احمد آباد سٹیڈیم میں موجود شائقین کا نامناسب رویہ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگیا۔ میچ کے دوران سٹیڈیم میں …
Read More »ورلڈ کپ، آج کن ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا ؟ جانئے
لکھنوپاکستان امیج)گزشتہ روز افغانستان نے انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے اہم میچ میں اپ سیٹ شکست دیتے ہوئے کھیل کی دنیا میں نئے باب کا آغاز کر دیاہے تاہم آج آسٹریلیا اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کا 14 واں میچ آج آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان بھارتی شہر لکھنو …
Read More »ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی
نئی دہلی (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو69 رنز سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا ۔ ۔ انگلینڈ نے35 ویں اوور میں169رنز سکور کیے ہیں جبکہ اس کے8 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے پہلے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی جونی بیرسٹو تھے جو صرف 2 رنز بنا کر فضل …
Read More »بھارت سے شکست کے بعد بابر اعظم اور محمد رضوان کا انوکھا اقدام
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمدرضوان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس پر کمنٹس سیکشن بند کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق بھارتی سوشل میڈیا صارفین نےکھلاڑیوں کے انسٹاگرام پر مذہب اور قومیت کو نشانہ بنایاجس کے بعد بابر اعظم اور محمد رضوان نے انسٹاگرام پوسٹس پر کمنٹس سیکشن …
Read More »بابراعظم کوسالگرہ پر حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کیا،ویڈیو وائرل
احمد آباد(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فاسٹ بولر حسن علی کی بیٹی نے احمد آباد میں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور محبت کا اظہار بھی کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم …
Read More »ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ، شعیب اختر اور ٹنڈولکر نے بھی سوشل میڈیا پر اپنا ’میدان‘ سجالیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارت کے عظیم سابق بیٹر نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ٹوئٹ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔ 14 اکتوبر بروز ہفتے کو بھارت کے احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں جس میں بھارت نے ٹاس جیتا …
Read More »
Pakistan Image