کرکٹ ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 2کھلاڑی صحتیاب ہو گئے

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے 2کھلاڑی صحتیاب ہو گئے ،دونوں کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں دستیاب ہونگے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے لیگ سپنر اسامہ میر صحتیاب ہو گئے ،اسامہ میر بھارت کیخلاف میچ سے قبل بخار میں مبتلا ہوئے تھے۔

قومی ٹیم کے بلے باز فخرزمان کی انجری بھی ٹھیک ہو گئی،فخرزمان نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے،ذرائع ٹیم مینجمنٹ نے کہاہے کہ دونوں کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں دستیاب ہونگے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *