کھیل

فواد چوہدری کو مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر حوالے کیا جائے،عدالت نے درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر عدنان علی نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی اساتدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فواد …

Read More »

سری لنکا کی عدالت نے کرکٹ بورڈ کو 14 دن کیلئے بحال کر نے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پاکستان امیج )سری لنکا کے اپیل کورٹ نے لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے بورڈ کے تمام اراکین کو 14 روز کیلئے بحال کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ بورڈ کے صدر شامی سلوا نے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے کے بورڈ کو فارغ کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر …

Read More »

کیا بابراعظم نے واقعی اپنی شادی کیلئے 7 لاکھ روپے کی بھارت کے معروف برانڈ سے شیر وانی خریدی ؟ حقیقت سامنے آ گئی

لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت میں مہنگے کپڑوں اور زیورات کی خریداری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق انسٹاگرام پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے آفیشل اکاو¿نٹ …

Read More »

شاہین شاہ میں کپتانی کی قابلیت ہے: شاہد آفریدی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہناہے کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی میں کپتانی کی قابلیت ہے، انہوں نے لاہور قلندرز کو دو بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچایا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے …

Read More »

انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں کیا، ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عالیہ رشید

لاہور(پاکستان امیج)ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عالیہ رشیدنے کہاہے کہ انضمام الحق کو فوری طور پر استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی،انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عالیہ رشید نے کہاکہ پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنا تھا،اگر بھارتی حکومت ویزے نہیں دیتی تو آئی سی سی …

Read More »

احسان اللہ کی انجری سے متعلق اہم خبر

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ فاسٹ باولر احسان اللّٰہ کہنی کے آپریشن کے بعد تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔پی سی بی کے مطابق ڈاکٹر نے انگلینڈ سے آکر ستمبر کے پہلے ہفتے میں احسان اللّٰہ کا آپریشن کیا تھا۔ کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ آپریشن کے بعد احسان اللّٰہ کی کہنی پر …

Read More »

ورلڈ کپ کے دوران حارث روف کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر

بنگلورو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف محسوس کرنے لگے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق کولکتہ کے مقامی ہوٹل میں پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کے شکار حارث روف کا ٹیسٹ ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باولر کا ایم آر آئی کروایا گیا ہے، وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران گراؤنڈ …

Read More »

شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی سے اپنی بیٹی کی شادی کرانے کی وجہ بتا دی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آخر کار فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کو اپنا داماد منتخب کرنے کی وجہ بتا دی۔شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی بیٹی انشا آفریدی کی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ شادی کے بارے میں بھی بات کی۔اُنہوں نے بتایا کہ …

Read More »

ذکااشرف نے ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کے اندرونی اختلافات کی تردید کردی

بہاولپور(پاکستان امیج) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف نے ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کے اندرونی اختلافات کی تردید کردی ،کہتے ہیں ٹیم متحد ہے، کرکٹ دشمن فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں۔ بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں ہوئی، کرکٹ دشمن کہانیاں اڑا رہے ہیں۔ انہوں …

Read More »

ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم اور پاکستان کو انعام میں کتنے ڈالر ملیں گے ؟پتا چل گیا

لاہور (پاکستان امیج ) یہ پہلی مرتبہ ہے جب بھارت تنہا ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہاہے اور اس سے ہمسایہ ملک کو 2.6 بلین ڈالرز کی کمائی کا امکان ہے تاہم اس دوران ورلڈکپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو ملنے والی انعامی رقوم بھی سامنے آ گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں آئی سی سی کی …

Read More »