کھیل

پرتھ ٹیسٹ میں سلمان علی آغااپنے بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں آگئے

پرتھ (پاکستان امیج) بیٹر سلمان علی آغا بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں سلمان علی آغااپنے بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں آگئے، امپائرز نے 2 مرتبہ آستینیں اوپر کروا کر ان کی کلائیوں کا جائزہ لیا، پہلے روز فاکس کرکٹ کے کیمروں نے سلمان علی آغاکو فوکس …

Read More »

آسٹریلیا کے زخمی ہونے والے مارنس لبوشین پاکستان کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں ؟ اعلان ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل کے دوران زخمی ہونے والے آسٹریلین بیٹر مارنس لبوشین کے حوالے سے خوشخبری آ گئی ہے ۔ آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق مارنس لبوشین کھیل کے تیسرے روز پاکستانی باولر خرم شہزاد کی گیند انگلی پر لگنے کے باعث …

Read More »

آسٹریلوی بولرز نے ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کو مشکل ہدف قرار دیدیا

سڈنی (پاکستان امیج)آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بیٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز میں بابر اعظم ہمارے لیے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں۔ پاکستانی ٹیم آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ کھیلنے کے بعد پرتھ پہنچ چکی ہے جہاں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی …

Read More »

پی ایس ایل کھیلا تو خود کو ثابت کروں گا، حنین شاہ

لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلا تو خود کو ثابت کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو میں حنین شاہ نے کہا کہ فاسٹ بولر نیچرل ہوتا اسے بنایا نہیں جاسکتا، اکیڈمی میں آپ کی سکلز بہتر ہوتی ہیں،انہوں نے کہا کہ فاسٹ …

Read More »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ :پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کوالالمپور (پاکستان امیج) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان اور بیلجیئم کے مابین کھیلا گیا میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے میچ ڈرا کرکے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ۔ ایونٹ کا اہم و سنسنی خیز میچ جو کہ پاکستان اور بیلجیئم کے …

Read More »

وسیم اکرم اور گوتم گمبھیر نے بابر اعظم کو پی ایس ایل میں بھی کپتانی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت کے لیجنڈز سابق کرکٹرز وسیم اکرم اور گوتم گمبھیر نے بابر اعظم کو بہتری کے لیے پاکستان سپر لیگ میں بھی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک مقامی سپورٹس پلیٹ فارم سے حالیہ گفتگو میں وسیم اکرم نے بابر اعظم کو مشورہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایک نامور کھلاڑی …

Read More »

پی سی بی نے مزید ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا

لاہو(پاکستان امیج ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے مزید 11 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ڈومیسٹک کانٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز کی تعداد 80 ہو گئی۔ پی سی بی کی جانب سے 11 ویمن کرکٹرز میں انڈر 19 کی 10 اور 1 ایمرجنگ کرکٹر شامل ہیں۔ پی سی بی کے مطابق …

Read More »

آئی سی سی نے بھارت آسٹریلیا کے درمیان کھیلنے جانے والے ورلڈکپ فائنل میچ کی پچ پر حیران کن ریٹنگ جاری کر دی

ممبئی (پاکستان امیج)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈکپ فائنل کی پچ پر ریٹنگ جاری کر دی ہے جسے ایک مرتبہ پھر بھارت نے اپنی شکست کا ذمہ دار قرار دینا شروع کر دیاہے ۔ بھارتی ویب سائٹ ’’ این ڈی ٹی وی ‘‘ کی جانب سے جاری کر دہ رپورٹ میں دعویٰ …

Read More »

ابرار احمد کے زخمی ہونے کی صورت میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں متبادل کھلاڑی کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیا

سڈنی (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سپنر ابراراحمد آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف جاری چار روزہ میچ میں پاوں کی تکلیف کے باعث گراونڈ سے باہر چلے گئے اور اب خبریں آ رہی ہیں کہ وہ مبینہ طور پر زخمی ہو گئے ہیں اور ٹیسٹ سیریز کیلئے ان کے متبادل سپنر پر غور شروع کر دیا گیاہے ۔ …

Read More »

وسیم اکرم نے حارث رؤف کو عظیم کرکٹر بننے کے لیے اہم ترین مشورہ دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ باولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے کھلاڑیوں کا کھیل ہے، 8 اوورز کا اسپل کروانا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ …

Read More »