لاہور(پاکستان امیج)تین بار ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ رہنے والی ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وارنر نے بتای کہ ان کی اہلیہ امید سے ہیں جس کے باعث وہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزارنے کی خواہش رکھتے ہیں ، …
Read More »کھیل
’میں تیار ہوں‘ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے سوال پر اجے جڈیجا کا جواب
ممبئی(پاکستان امیج) سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیدیا۔ بھارت میں کھیلے جانے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور منسلک رہنے والے سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا کا کہنا ہے کہ ’میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے تیار ہوں‘۔ …
Read More »سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن پی ایس ایل ٹیم کے کوچ مقرر
لاہور (پاکستان امیج) آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا کہنا تھا کہ شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابیوں میں نمایاں کردار ادا کر چکے ہیں اور اسی وجہ سےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بحیثیت کوچ بہترین انتخاب …
Read More »نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پا لی، این سی اے میں ٹریننگ کا آغاز
لاہور(پاکستان امیج)قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پا لی اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نسیم شاہ نے ایکسرسائز کیساتھ چھوٹے رن اپ سے بولنگ کا بھی آغاز کردیا، فاسٹ بولر کل سے بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کریں گے۔ یاد رہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ …
Read More »‘ میرا نام بھی لکھ لو ‘انگلینڈ کے معروف کھلاڑی نے پی ایس ایل میں رجسٹریشن کروالی
لاہور (پاکستان امیج)انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جیسن رائے نے پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کروالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی نامور کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پی ایس ایل سیزن 9 کو یارد گار بنانے کیلئے …
Read More »‘کسی کا منہ بند نہیں کرنا، اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق کرکٹ کھیلیں گے، کپتان شان مسعود کا بیان
کینبرا(پاکستان امیج)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز کو پرجوش کرے۔ کینبرا میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف میچ سے قبل میڈیا ٹاک کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہمیں رنز بنانے کی رفتار تیز …
Read More »چار روزہ میچ: پاکستان کی آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کیخلاف بیٹنگ جاری، شان کی سنچری
کینبرا (پاکستان امیج) کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ میں گرین کیپس کی بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 218 رنز بنا لیے ہیں۔ کینبرا کے مانوکا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان …
Read More »پی ایس ایل9؛ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈکوچ کے عہدے سے ہٹادیا
کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی ایڈیشن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، 8 سال تک ہیڈ کوچ کے طور …
Read More »حارث روف نے شادی پر سلامی کیلئے جو لفافہ دیا اس میں کیا تھا ؟ شاداب خان نے حیران کن انکشاف کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے مایہ ناز سپنر شاداب خان دورہ آسٹریلیا سے باہر ہو گئے ہیں لیکن انہوں نے امید نہیں چھوڑی اور ڈومیسٹک میں پرفارمنس کیلئے بگ بیش لیگ کو بھی چھوڑ دیا لیکن اس دوران انہوں نے ایک دلچسپ انکشاف کیاہے کہ حارث روف نے انہیں شادی پر بھاری سلامی دی تھی ۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے …
Read More »“بابراعظم کی دوستی کی وجہ سے بہت کچھ سننے کو ملتا ہے اور ۔۔”شاداب خان نے دل کھول کر رکھ دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کی دوستی کی وجہ سے بہت کچھ سننے کو ملتا ہے۔ سماء کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے قومی آل راونڈر شاداب خان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ میں ٹیم ہونے کے ناطے ویسی پرفارمنس نہیں دے سکے …
Read More »
Pakistan Image