وسیم اکرم اور گوتم گمبھیر نے بابر اعظم کو پی ایس ایل میں بھی کپتانی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت کے لیجنڈز سابق کرکٹرز وسیم اکرم اور گوتم گمبھیر نے بابر اعظم کو بہتری کے لیے پاکستان سپر لیگ میں بھی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔

ایک مقامی سپورٹس پلیٹ فارم سے حالیہ گفتگو میں وسیم اکرم نے بابر اعظم کو مشورہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایک نامور کھلاڑی کی حیثیت سے انہیں کھیلنے، رنز بنانے اور کھیل سے لطف اندوز ہونے پر توجہ دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ‘میں نے چند سال پہلے بابر اعظم کو ایک آئیڈیا دیا تھا کہ لیگ کرکٹ میں کپتانی نہ کریں۔ آپ ایک بڑے کھلاڑی ہیں، اپنا پیسہ لیں، کھیل کھیلیں، رنز بنائیں، گھر جائیں، اور پھر اگلے ایونٹ میں شرکت کریں’۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *