پٹیالا (پاکستان امیج) سابق کرکٹر ، شوبز شخصیت اور بھارتی کانگریسی رہنما نوجوت سنگھ سدھو کے بیٹے کرن سدھو نے شادی کر لی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر نوجوت سنگھ نے اپنے بیٹے اور بہو کی تصاویر پوسٹ کر دیں جس پر ان کے مداحوں نے مبارک باد دینے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ دلہا کرن سنگھ …
Read More »کھیل
علیٰحدگی کی افواہیں؟ محمد عامر نے اہلیہ فریال کے ساتھ ایسی تصویر جاری کر دی کہ سب حیران رہ گئے
لاہور(پاکستان امیج)گزشتہ دنوں شوہر کی مبینہ بیوفائی کے باعث علیٰحدگی کی افواہوں کے بعد پاکستان کے مقبول سابق باکسرعامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم سے متعلق خاصی خاموشی تھی تاہم اب لگتا ہے کہ عامر ایک بارہھرصرف اہلیہ ہی کی زلفوں کے اسیر ہیں۔ سابق باکسر نے گزشتہ روز ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیویل کی اختتامی تقریب میں اپنی اہلیہ …
Read More »لاہور قلندرز نے فخر زمان کو ریٹین نہیں کیا لیکن انہیں اب ٹیم میں واپس شامل کرنے کیلئے کتنے ہزار ڈالر دینے ہوں گے ؟ بڑی خبر
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیموں نے اپنے ریٹین کیئے گئےکھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے لیکن حیران کن طور پر لاہور قلندرز نے اپنے سٹار کھلاڑی فخر زمان کو ہی منتخب نہ کر کے مداحوں کو حیران کر دیاہے جس کے بعد فخر زمان کے بارے میں سوشل میڈیا پر بحث زور پکڑ گئی ہے ۔ پی …
Read More »محمد عامر نے کراچی کنگز سے باہر ہونے پر طنز کرنے والے ٹویٹر صارف کو زوردار جواب دیدیا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیموں نے اپنے ریٹین کیئے گئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیاہے لیکن کراچی کنگز نے اپنے سب سے بہترین باولر محمد عامر کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد اب وہ ڈرافٹنگ کا حصہ ہوں گے لیکن اس معاملے پر سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرے پڑھنے کو مل رہے …
Read More »شاہد آفریدی نے دورہ آسٹریلیا پر گئے شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں بیان جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین کو آسٹریلوی کنڈیشنز میں ’’خطرناک باؤلر‘‘ قرار دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل بینو قادر ٹرافی میں …
Read More »آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ وارنر نے سابق فاسٹ باولر مچل جانسن کو تنقید پر تگڑا جواب دیدیا
لاہور(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے معروف بیٹسمین ڈیوڈ وانر نے سابق فاسٹ باولر مچل جانسن کی تنقید کا تگڑا جواب دیتے ہوئے خاموشی توڑ دی ہے ۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایک کالم میں مچل جانسن نے ڈیوڈ وارنر پر کڑی تنقید کی تھی اور ان کے خود ریٹائر ہونے کے فیصلے پر سوالات اٹھائے تھے۔سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھا آسٹریلوی …
Read More »پی ایس ایل کا جلوہ ،22 ممالک کے 485 کرکٹرز کھیلنے کے خواہشمند، کس کس نے رجسٹریشن کروا لی ؟ جانیے
کراچی (پاکستان امیج)پی ایس ایل کی مقبولیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ 22 ممالک کے 485 کرکٹرز شرکت کے خواہاں ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس ایل کا ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔ …
Read More »آئی سی سی نے نومبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
دبئی (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر کیلئے مین اور ویمن کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ نامزدگیوں میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور گلین میکسویل،جبکہ بھارت کے محمد شامی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لیے ویمنز کھلاڑیوں کیلئے پاکستان …
Read More »نسیم شاہ پی ایس ایل کھیل سکیں گے یا نہیں ؟چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اہم انکشاف کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے مشیر کھیل اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ پی ایس ایل تک مکمل فٹ ہوں گے۔ لاہور میں مقامی سکول کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ نسیم شاہ سے ملاقات کی ہے ان کا ری ہیب …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، پی سی بی نے حارث رؤف کی قسمت کا فیصلہ کر لیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شو کاز نوٹس کا جواب ملنے کے بعد فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے خلاف انضباطی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی نہیں کی جائے گی البتہ سلیکٹرز اور پی سی بی انتظامیہ نے واضح کردیا ہے کہ مستقبل میں انہیں ڈومیسٹک فرسٹ کلاس میں لازمی شرکت کرنا ہوگی۔سینٹرل …
Read More »
Pakistan Image