میلبورن(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد پسلی میں فریکچر کی وجہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔پی سی بی اسپیشلسٹ سے کنسلٹ کرنے کے بعد آئندہ کا پلان طے کرے گا جس کے بعد فاسٹ بولر …
Read More »کھیل
چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی ایس ایل چھوڑنے کا اعلان کرنے والے احمد شہزاد کو خوشخبری سنا دی
لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ کے اعلان کے ساتھ قومی کرکٹرز احمد شہزاد، شعیب ملک اور عمر اکمل کے بارے میں بھی اہم اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران 5 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے …
Read More »صاحبزادہ فرحان 5 سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی پر کافی پرجوش, پیغام جاری کردیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کرنے والے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان کہتے ہیں کہ قومی ٹیم میں نام آنے پر وہ پہلے سے زیادہ پرجوش ہیں، پچھلی مرتبہ جب چانس ملا تھا تو اس وقت وہ تیار نہ تھے لیکن اب ڈومیسٹک میں محنت کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے مچیور ہوچکے ہیں، انہوں نے لکھا کہ …
Read More »مچل سٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے، نائٹ رائیڈرز نے کتنے ڈالر میں خریدا ؟
نئی دہلی (پاکستان امیج) آسٹریلیا کے شہرہ آفاق فاسٹ باؤلر مچل سٹارک انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئےہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مچل سٹارک کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2 لاکھ 97 ہزار امریکی ڈالر (24.75 بھارتی کروڑ روپے)میں خریدا ہے، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو سن رائزرز حیدرآباد نے 20.40 بھارتی کروڑ (امریکی ڈالر …
Read More »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا کر کسے بنانے پر غور شروع کر دیا ؟ جانئے
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے کپتان سرفراز احمد کے مستقبل پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان کرکٹر سعود شکیل اور ملتان سلطانز سے گلیڈی ایٹرز میں شامل ہونے والے ریلی روسو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کیلئے مضبوط دعویدار ہیں۔فرنچائز کی اعلیٰ قیادے سرفراز احمد کو ٹیم کی …
Read More »نسیم شاہ اور حسنین پی ایس ایل کھیلیں گے یا نہیں؟ چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اعلان کردیا
لاہور(پاکستان امیج)چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے 17رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ لاہور میں کامران اکمل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہاکہ شاداب خان بہت ہی اہم کھلاڑی ہے ، وہ وائٹ بال سپیشلسٹ ہیں، سیزن کھیلتے ہوئے وہ زخمی ہوئے تھے ، انہیں دو ہفتے لگیں گے ٹھیک ہونے …
Read More »رمیز راجہ نے سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کی پلیئنگ الیون میں شمولیت پر سوال اٹھا دیا
لاہور (پاکستان امیج) سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی پلئینگ الیون میں شمولیت پر سوال اٹھادیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں یکطرفہ شکست پر سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ کپتان …
Read More »افغانستان کے فاسٹ باولر نوین الحق پر 20 مہینے کی پابندی لگ گئی
کابل (پاکستان امیج)افغانستان کے فاسٹ باولر نوین الحق پر ’انٹرنیشنل لیگ T20 ‘نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 20 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوین الحق نے انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے سیزن 1 میں جنوری، فروری 2023ء کے دوران شارجہ واریئرز کے کھلاڑی کے طور پر حصہ لیا۔ اس کے بعد ٹیم نے …
Read More »تیسرا ون ڈے: پاکستان ویمن نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں شکست دیدی
کرائسٹ چرچ(پاکستان امیج) تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا میچ ٹائی ہو گیا تھا جس کے بعد سپر اوور میں پاکستان نے 3 رنز سے کامیابی حاصل کی۔سپر اوور میں پاکستان ویمن نے بغیر کسی نقصان کے …
Read More »وہ کھلاڑی جنہیں چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے ماہانہ 10 ہزار تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے انڈر 16 کے کھلاڑیوں کو دس ہزار ماہانہ تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سمانیوز کے مطابق مشیر برائےکھیل پنجاب وہاب ریاض کا کہنا ہےکہ اگلےماہ چھےکھیلوں کے ٹورنامنٹس کرائےجائیں گے،جس کی انعامی رقم ایک کروڑپنسٹھ لاکھ ہوگی،پنجاب سپورٹس بورڈ کے انڈومنٹ فنڈز سے کھلاڑیوں کو وظیفہ ملے گا۔ …
Read More »
Pakistan Image