کراچی(پاکستان امیج) سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبینیشن میں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا کہ عالمی …
Read More »کھیل
شعیب ملک اور ثنا جاوید کے دراصل کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (پاکستان امیج) مقامی اخبار روزنامہ جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کے درمیان تین سال سے ’تعلقات‘ تھے اور اسی وجہ سے ہی دونوں نے اپنے پہلے شریک حیات سے طلاقیں لیں۔یادرہے کہ شعیب ملک کی دوسری شادی 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جبکہ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار …
Read More »قومی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ, ہوٹل میں موجود کھلاڑی آپس میں لڑ پڑیں
راولپنڈی (پاکستان امیج) قومی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں ویمن پلئیرز آپس میں لڑ پڑیں، صدف شمس اور یسری نے عائشہ بلال کی پٹائی کردی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے تینوں کرکٹرز کو میچ کھیلنے سے روک دیا اورمعاملے کی تحقیقات کرنے چیئرپرسن ویمنز کرکٹ تانیہ ملک راولپنڈی پہنچ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی …
Read More »شعیب ملک کی دوسری شادی کے بعد ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر تازہ تصویر جاری کر دی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق آل راونڈر شعیب ملک کی ثناجاوید سے دوسری کے بعد ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ جاری کر دی ہے جو کہ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اورویڈیو شئیرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پرسابق بھارتی ٹینس اسٹار اورقومی کرکٹرشعیب ملک کی سابقہ اہلیہ نےاپنی تصویر کیساتھ ایک …
Read More »آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں بھی بابراعظم اور محمد رضوان کی ‘ جوڑی’ بنا دی
ایڈن(پاکستان امیج)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں قومی کرکٹ بابراعظم ترقی کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ ان سے ایک پوزیشن اوپر تیسرے نمبر پر محمد رضوان براجمان ہیں ۔ آئی سی سی کی تازہ رینکنگ کے مطابق بابراعظم نے ٹی ٹوینٹی ریکنگ میں جنوبی افریقہ کے …
Read More »شاہد آفریدی نے شعیب ملک اور ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بیان جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)سابق کپتان شاہد آفریدی نے شعیب ملک کو ان کی دوسری شادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے شعیب ملک کی دوسری شادی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ویڈیو میں صحافی نے شاہد آفریدی سے شعیب …
Read More »شعیب ملک کی دوسری بیوی ثناء جاوید کے پاس کتنی دولت ہے ؟ تفصیلات منظر عام پر
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کے سابق آل راونڈرشعیب ملک نے معروف اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کر لی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی توجہ نئی جوڑی کے اثاثے بنے ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایک اندازے کے مطابق شعیب ملک انٹرنیشنل کرکٹ سے تو ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن وہ لیگز میں تاحال ایکٹو ہیں …
Read More »آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں یا نہیں؟
دبئی (پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا مگر اس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان بھارتی کرکٹر روہت شرما کو مقرر کر دیا گیا، ٹیم کے دیگر 5 …
Read More »آسٹریلیا کے بیٹر گلین میکسویل کی شراب پینے سے طبیعت خراب ہونے پر مینجر نے بیان جاری کر دیا
سڈنی (پاکستان امیج )آسٹریلیا کے بیٹر گلین میکسویل کو رات دیر گئے پارٹی میں ضرورت سے زیادہ شراب پینے کے باعث ہسپتال میں داخل کرانا پڑاتھا جس پر اب ان کے منیجرنے بیان جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر کے منیجر کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل ہفتے کو پیش آنے والے واقعہ پر شرمندہ ہیں، وہ افسردہ …
Read More »ذکاء اشرف نے عہدہ کیوں چھوڑا؟ وجہ سامنے آ گئی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے استعفے میں عہدہ چھوڑنے کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ذکاء اشرف کے استعفے کی کاپی منظر عام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے وجہ ذاتی مصروفیات کو قرار دیا ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی …
Read More »
Pakistan Image