کھیل

عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان پٹھان کو اکثر اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا کہ سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہیں لیکن ان کا چہرہ نہیں دکھاتے، شادی کی آٹھویں سالگرہ …

Read More »

عماد وسیم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انٹرنیشنل ٹی20 لیگ کے دوران سابق آل راؤنڈر نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی نمائدگی کرتے ہوئے دبئی کیپیٹلرز کے ڈیوڈ وارنر اور سکندر رضا کی وکٹیں حاصل کرکے 300 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز کیا۔ عماد وسیم سابق کپتان شاہد آفریدی کے …

Read More »

اعصام الحق کو اپنے ہی ملک میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹائی میں روایتی حریف نے شکست دیدی

اسلام آباد (پاکستان امیج) اعصام الحق کو بھارت کے رام کمار نےاسلام آباد میں کھیلے جانے والے ڈیوس کپ ٹائی میں شکست سے دوچار کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق ڈیوس کپ ٹائی سنگلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا تھا، بھارت کے رام کمار نے دوسرا سیٹ 7-6 سے جیتا اور …

Read More »

آپ شادی کب کریں گے؟محمد رضوان کے سوال پر بابراعظم نے دلچسپ جواب دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے محمد رضوان کے شادی سے متعلق سوال کو دلچسپ جواب دے کر ٹال دیا ۔ سوشل میڈیا پر فینز سے گفتگو کے خصوصی سیشن میں محمد رضوان نے بابر کو کپتان کہتے ہوئے سوال کیا کہ کپتان آپ کی شادی کب ہے؟ اس پر بابر نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں جانتا …

Read More »

پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی نےقومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے مشروط رضامندی ظاہر کر دی

کراچی(پاکستان امیج )پاکستانی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے مشروط آمادگی کا اظہار کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا، اگر ٹیم انتظامیہ ٹیم میں میرے رول سے متعلق وضاحت کردے تو میں آگے بڑھ کر اپنا …

Read More »

بابراعظم نے ناکامی سے پیچھا چھڑانے کا طریقہ بتادیا

ڈھاکہ (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ناکامی سے پیچھا چھڑانے کا طریقہ بتادیا، ان کے مطابق ہر کرکٹر اپنا سب سے بڑا کوچ خود ہی ہوتا ہے، میں اپنی ویڈیوز دیکھ کر مسائل کا اندازہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں،زندگی میں اہداف حاصل کرنا ہوں تو مطمئن ہوکر نہیں بیٹھا جاسکتا، کوئی بھی فارمیٹ ہو تجربے …

Read More »

سندھ پریمیئر لیگ، افتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی

کراچی (پاکستان امیج) سندھ پریمیئر لیگ( ایس پی ایل) میں افتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی۔ جیو نیوز کے مطابق بدھ کو سندھ پریمیئر لیگ میں کراچی غازیز اور لاڑکانہ چیلنجرز کے درمیان میچ کے دوران آؤٹ ہونے سے قبل اسد شفیق نے افتخار احمد کو ایک چھکا اور ایک چوکا لگایا تھا تاہم کراچی …

Read More »

ثانیہ مرزا کی تازہ پوسٹ، نئی تصاویر جاری کردیں

نئی دہلی (پاکستان امیج) شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی تصاویر جاری کردی۔ آج نیوز کے مطابق ثانیہ مرزا کی جانب سےشیئرکی جانے والی تصاویر میں انہیں گلابی شرٹ اور سفید پینٹ میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔ آرٹسٹک کیپشن میں انہوں نے لکھ، ’دھوپ اور تھوڑے سا گلابی …

Read More »

ورلڈکپ میں وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے پرائیویٹ میسیج کرکے گالیاں دیں: اسامہ

لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں بھارت میں کھیلے گئے ون ڈے ورلڈکپ میں ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کرنے پر لوگوں نے مجھے پرائیویٹ میسیج کرکے گالیاں دیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسامہ میر نے کہا کہ ہم بھارت میں میچز کے دوران …

Read More »

بابراعظم نے مستقبل کے بارے میں بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل طے کرنی ہیں۔ بابر اعظم نے بنگلا دیش میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے سے ان کنڈیشنز میں سپنرز کھیلنے کا تجربہ مل رہا ہے۔انہوں نے انٹرویو …

Read More »