کھیل

سعودی سپر کپ فائنل ہارنے پر مداح نے کھلاڑی کی پٹائی کردی

جدہ (پاکستان امیج )سعودی سپر کپ کا فائنل ہارنے پر الاتحاد کے فین نے ٹیم کے کھلاڑی عبدالرزاق حمد اللہ کو ہنٹر سے پیٹ ڈالا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق الہلال نے ایونٹ کے فائنل میں الاتحاد کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا، شکست کے بعد الاتحاد کے کھلاڑی نے مایوسی کے عالم میں سٹینڈ میں کھڑے …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلی گئی،ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدہ اور تنخواہوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارش یا قواعدو ضوابط کے بغیر بھرتی افراد کی تعلیمی اسناد کو بھی چیک کرایا جائیگا، چیئرمین پی …

Read More »

قومی کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی اور کمنٹیٹر علی یونس کی شادی کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ خیال رہے کہ عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی کی شاندار تقریب گزشتہ روز 12 اپریل کو لاہور کے …

Read More »

ثانیہ مرزا نے عید پر کس معروف پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا اور ہاتھ میں پہنی گھڑی کی قیمت کیاہے ؟ حیران کن انکشاف

حیدرآباد (پاکستان امیج)بھارت کی معروف سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد پہلی عید منانے کے لیے پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر کے جوڑے کا انتخاب کیا ہے جبکہ ہاتھ میں انتہائی قیمتی رولیکس کی گھڑی بھی پہنی۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے رواں سال رمضان المبارک کی خاص تصاویر مداحوں کے ساتھ …

Read More »

وہاب ریاض کیلئے ایسا عہدہ تخلیق کر دیا گیا کہ کرکٹ حلقے بھی حیران رہ گئے

کراچی (پاکستان امیج) وہاب ریاض کیلئے ایسا عہدہ تخلیق کر دیا گیا کہ کرکٹ حلقے بھی حیران رہ گئے۔4سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر رہنے والے منصور رانا کی موجودگی میں سلیکٹر وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا سینئر منیجر بنایا گیا ہے۔ ان کے لئے نیا اور منفرد عہدہ تخلیق کیا گیا ہے۔ کرکٹ حلقے حیران ہیں کہ …

Read More »

علیٰحدگی کے بعد ثانیہ مرزا بطور ماں اپنی زندگی میں درپیش چیلنجز کےبارے میں کھل کر بول پڑیں

دبئی (پاکستان امیج) سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی کام کے سلسلے میں بیٹے اذہان کو گھر پر چھوڑ کر جاتی ہیں تو اُنہیں افسوس ہوتا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بطور ماں اپنی زندگی میں موجود چیلنجز کے بارے میں بات کی۔ روزنامہ “جنگ “کے مطابق اُنہوں نے بتایا …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان ٹیم کے کن دو سینئرکھلاڑیوں کی جگہ نوجوانوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ کے نوجوان پرفارمرز کو موقع ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مسٹری سپنر اسامہ میر اور تجربہ کار محمد نواز کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے منتخب نہ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ انکی جگہ محمد علی، حسیب اللہ خان، …

Read More »

پاکستان کا دورہ چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے جانے والے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ’ مشکل‘ میں پھنس گئے

ممبئی (پاکستان امیج) آئی پی ایل کے لیے پاکستان کا دورہ چھوڑنے والے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مشکلات میں گھرِ گئے ہیں ۔ تفصیلات کےم طابق نیوزی لینڈ کے 9 کرکٹرز کے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدے ہیں جب کہ اب تک 4 کرکٹرز کو میچز کھیلنے کا موقع ملا ہے۔آئی پی ایل میں ایک ٹیم میچ کے لیے 4 …

Read More »

کپتان بابراعظم عید کہاں منائیں گے؟ پیغام جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مداحوں کے لئے عید کا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ عید منائیں اور انجوائے کریں، ہم کھلاڑیوں کو بہت کم عید گھر پر منانے کا موقع ملتا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں بابراعظم کا کہناتھا کہا فٹنس کیمپ …

Read More »

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہو گا؟ ممکنہ کھلاڑیوں نام سامنے آ گئے

لاہور (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان آج کے بجائے کل ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عثمان خان، عماد وسیم، محمد عامر اور عرفان نیازی …

Read More »