لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی ٹیم میں واپسی کے بعد محمد عامر نے پی سی بی کو یقین دلایا ہے کہ ‘بیٹنگ سے’ سیرو گیٹ کمپنی ان کی تصویرآئندہ اپنی اشتہاری مہم کے لیے استعمال نہیں …
Read More »کھیل
وسیم اکرم نے اپنی فٹنس کا راز پہلی مرتبہ بے نقاب کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے فینز کو اپنی اچھی صحت کا راز بتا دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وسیم اکرم جنہیں کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تو 20 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن وہ آج بھی مکمل فٹ اور صحت مند نظر …
Read More »ویسٹ انڈیز کے خلاف سپنرز کی کارکردگی اہم ہو گی،ویمن کرکٹر سدرہ امین
کراچی (پاکستان امیج)قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سپنرز کی کارکردگی اہم ہو گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سدرہ امین نے کہا کہ ہوم کنڈیشن کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز میں بھی میچز جیتے ہیں یہاں بھی اچھا کھیلیں گے۔سدرہ …
Read More »میچ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید نے 7 سال بعد معافی مانگ لی
لاہور(پاکستان امیج)میچ فکسنگ کے جرم میں سزا یافتہ سابق پاکستانی اوپنر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی کی معافی مانگ لی۔ سماجی پلیٹ فارم ایکس پر ناصر جمشید نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں ان کی بیٹی کرکٹ کھیل رہی تھیں، ویڈیو کے کیپشن میں 34 سالہ سابق کرکٹر نے لکھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے …
Read More »2 روز قبل نکاح کے بندھن میں بندھنے والی قومی کرکٹر عالیہ ریاض اب کہاں ہیں ؟ پتا چل گیا
کراچی (پاکستان امیج) 2روز قبل نکاح کے بندھن میں بندھنے والی آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے پاکستان ٹیم کے ہمراہ بھرپور ٹریننگ کی۔ مہندی لگے ہاتھوں سے بیٹنگ بھی کی اور بولنگ بھی کروائی۔ مقامی اخبار روزنامہ “جنگ “کی رپورٹ کے مطابق ہاتھوں پر مہندی، چہرے پر مسکراہٹ لیے پاکستان ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض ٹریننگ کرنے نیشنل سٹیڈیم …
Read More »محمد رضوان جلد ہی ویرات کوہلی اور بابراعظم کا کون سا ریکارڈ توڑنے والے ہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر
لاہور (پاکستان امیج)وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور انجری سے واپس آنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ریکارڈز پر نظریں مرکوز کرلیں۔ تفصیلات کےمطابق محمد رضوان مختصر ترین فارمیٹ میں بابراعظم اور ویرات کوہلی کے 3 ہزار رنز توڑنے کے قریب ہیں، دونوں کرکٹر نے یہ کارنامہ محض 81 اننگز میں حاصل …
Read More »آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے غیرمعینہ مدت کیلئے بریک لے لی
سڈنی(پاکستان امیج)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے غیرمعینہ مدت کیلئے بریک لے لی ۔ گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ سن رائزر حیدر آباد کے خلاف میچ کیلئے خود ڈراپ ہونے کا کہا،اپنی کارکردگی سے رائل چیلنجر بنگلور کی ٹیم میں اپنا حصہ نہیں ڈال رہا تھا،ان کا کہناتھا کہ یہ بہترین وقت ہے کہ دماغی اور …
Read More »پی سی بی کی غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے بنائی تھی، …
Read More »شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوینٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوینٹی میچز نہیں کھیلیں گےکیونکہ کاکول ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین …
Read More »ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستانی سے پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ ٹیم کا استقبال کیا، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی …
Read More »
Pakistan Image