نیویارک (پاکستان امیج) پاکستان اور بھارت کے مابین 9 جون کو مقابلے نے جہاں عالمی توجہ حاصل کی تھی، وہیں کچھ ایسے واقعات بھی ہوئے جو کہ اب جا کر سامنے آ رہے ہیں۔ “آج نیوز” کے مطابق حال ہی میں بھارتی اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل …
Read More »کھیل
عمرا اکمل نے ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے قمیض اتار دی، تصویر وائرل
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے قومی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے اپنی بغیر شرٹ تصویر شئیر کر دی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل قومی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے آئے روز کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ کبھی ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کر کے ٹیم میں شامل ہونے کی درخواست …
Read More »کینیڈا کو 14 اوورز سے کم میں کیوں نہیں شکست دے پائے؟ بابراعظم نے اعتراف کر لیا
نیویارک (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ امریکہ سے رن ریٹ بہتر کرنے کیلئے ہدف کو 14 اوورز سے کم میں حاصل کرنا ہمارے ذہن میں تھا لیکن اس پچ پر یہ مشکل تھا ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے خلاف میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہناتھا کہ یہ …
Read More »کرکٹر احمد شہزاد کی بابر اور رضوان پر شدید تنقید ، نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان کی موجودہ ٹیم کے نامور کھلاڑیوں سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف 120 رنز کا ہدف حاصل نہ کرنے پر پاکستانی کھلاڑی بالخصوص بلے باز شدید تنقید کی زد میں ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی وی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ،وہاب ریاض کا بچنا مشکل، بابر کی کپتانی خطرے میں
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔ آپریشن کلین اپ میں کچھ کھلاڑیوں، قومی سلیکشن کمیٹی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور اس سے قبل سیریز کی کارکردگی پر گھر رخصت کردیا جائے گا۔سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر وہاب ریاض کا بھی …
Read More »پاکستان کے علاوہ اور کونسی بڑی ٹیموں کے ورلڈکپ سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے امکانات کم ہو گئے؟ جانیے
نیویارک (پاکستان امیج )امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ2024 کے لیگ میچز میں بڑے بڑے اپ سیٹ ہوتے دکھائی دیئے، جس کی وجہ سے بڑی ٹیموں کا سپر8 مرحلے میں جگہ بنانا مشکل ہوچکا ہے، جن میں پاکستان سرفہرست ہے، اس کے بعد انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور پھر سری لنکا کی ٹیم شامل ہے ۔ تفصیلات کے …
Read More »شاہد آفریدی اور وسیم اکرم بھارت سے ہارنے کی اصل وجہ سامنے لے آئے، حیران کن انکشاف
کراچی(پاکستان امیج) سابق سٹارز نے بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ کپتان سب کو متحد کرتا ہے چاہے کوئی ٹیم کو تباہ کررہا ہو یا اس کو بنارہا ہو، یہ ورلڈکپ ختم ہوجائے پھر میں سب کچھ صاف بتاؤں گا، میری …
Read More »کینیڈا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے کن کھلاڑیوں کو باہر کیئے جانے کا امکان ہے ؟ بڑا دعویٰ
اسلام آباد (پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج نیویارک میں اپنے گروپ کا تیسرا میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گی جس کیلئے ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان ٹیم کے حتمی گیارہ کھلاڑیوں کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا تاہم امکان …
Read More »ٹی 20، شاہد آفریدی بھی ٹیم کی شکست پر افسردہ ، اپنا موقف دیدیا
نیو یارک (پاکستان امیج) پاکستان ٹیم کی شکست پر شاہد آفریدی بھی ہکا بکا رہ گئے،اپنے بیان میں کہا کہنے کوکچھ نہیں،میچ جیتنے کیلئے اتنے آسان مواقعے نہیں ملتے،افسوس ہو رہا ہے۔ قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی شکست پر افسردہ ہوں،بھارت نے 30 …
Read More »بھارت سے شکست، گرین شرٹس کی پرفارمنس پر باسط علی آبدیدہ، بابراعظم پر برس پڑے
کراچی (پاکستان امیج) ٹی20ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں جیتا ہوا میچ ہارنے پر سابق کرکٹر باسط علی نے کپتان بابر اعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، سابق کرکٹر باسط علی پاکستان کی شکست اور گرین شرٹس کی پرفارمنس پر آبدیدہ ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق باسط علی نے کہا کہ بھارت میچ نہیں …
Read More »
Pakistan Image