کھیل

محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی (پاکستان امیج) رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں3 ہزار رنز مکمل کرلیے، محمد رضوان نے 79اننگز میں 3000 رنز مکمل کیے۔محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا مشترکہ ریکارڈ توڑا ہے۔ بابر اعظم اور ویرات کوہلی نے 81، 81 اننگز میں 3000 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کیے تھے۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے …

Read More »

’ دو مشکل صورتحال تھیں، ایک تو پرواز نہ ملنا،دوسرا مصباح الحق کاہمسفر ہونا ‘ دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی سابق کرکٹرز پر کیا بیتی؟ امریکا پہنچنے پر دلچسپ انکشافات

نیویارک (پاکستان امیج) دبئی ایئرپورٹ پر پھنسنے والے پاکستانی سابق کھلاڑیوں نے امریکا پہنچنے پر اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت کے دلچسپ اور افسوس ناک واقعات سنائے ہیں، ہیوسٹن پہنچنے پر عبد الرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل کو ’متاثرین دبئی‘ کے نام سے پکارا جانے لگا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ان کھلاڑیوں نے ہیوسٹن ایئرپورٹ …

Read More »

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی تقریبا چار سال کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے،بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ایک ویڈیو میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ بالخصوص شاہین آفریدی کا اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے اور واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ عامر نے …

Read More »

شادی اور ماں بننے کے بعد پی سی بی کے کردار بارے بسمہ معروف کھل کر بول پڑیں

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے کم بیک کرنے میں کامیاب ہوئی۔ جیو نیوز کے مطابق ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف ان دنوں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم …

Read More »

پہلا ٹی20، بابراعظم اور شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بارش سے متاثرہ میچ میں کپتان بابراعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں شیڈول پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوا، جہاں محض دو گیندوں کا کھیل ممکن ہوسکا تھا۔بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی …

Read More »

دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے

دبئی(پاکستان امیج)قومی کرکٹرز کامران اکمل، عبدالرزاق، عمر گل اور سابق کپتان مصباح الحق دبئی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹس تعطل کا شکار ہیں، جس کے باعث قومی کرکٹرز کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کرکٹرز سمیت مسافر 30 گھنٹوں سے زائد ائیرپورٹ پر …

Read More »

ویمن کرکٹ میں سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کردی

کولمبو (پاکستان امیج) سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ روزنامہ “جنگ” کے مطابق جنوبی افریقہ ویمن ٹیم کیخلاف میچ میں سری لنکا نے 302 رنز کا ہدف 33 گیند قبل حاصل کرلیا۔سری لنکا ویمن نے 301 کے جواب میں 4 وکٹ پر 305 رنز بنائے، …

Read More »

قومی ٹیم کو نیوز ی لینڈ کیخلاف پہلے میچ سے قبل زور دار جھٹکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہو گیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ قومی ٹیم کے بیٹر اعظم خان دائیں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں، اعظم خان کو تکلیف بدھ کے روز ٹریننگ …

Read More »

قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض کی شادی کے بعدشوہر کے ساتھ پہلی تصویر وائرل

لاہور (پاکستان امیج )سابق پاکستانی کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی کمنٹیٹر علی یونس نے اہلیہ عالیہ ریاض کے ساتھ تصویر پوسٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن سیریز کے آغاز کے موقع پر دونوں نے تصویر بنوائی۔علی یونس اس سیریز میں کمنٹری کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جب کہ عالیہ ریاض پاکستان ٹیم میں …

Read More »

ایشیاکپ، مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا؟

لاہور (پاکستان امیج) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بھارتی نشریاتی اداروں سے مشورہ طلب کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے میڈیا حقوق کی بولی لگانے کا عمل شروع کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے 4 ٹورنامنٹس کے میڈیا حقوق کے سودے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن براڈکاسٹر طویل مدتی منصوبے میں …

Read More »