کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعہ کی شب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ویمن ٹیم کی سابق کپتان 32 سالہ آل راؤنڈر بسمہ معروف اور 28 سالہ رائٹ آرم لیگ اسپنر غلام فاطمہ کو معمولی زخم آئے، ان …

Read More »

پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید عہدے سے مستعفی

لاہور(پاکستان امیج) عالیہ رشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا تھا۔ عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر …

Read More »

شاہد آفریدی نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ ڈان نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک کے لیے کچھ کرنا …

Read More »

شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی(پاکستان امیج)سابق کپتان شاہد آفریدی نے رمضان کے آخری عشرے میں اپنی چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ماہ رمضان کی عمرے کی فضیلت کو دیکھتے ہوئے 50 لاکھ زائرین سعودی عرب پہنچے جو آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔اسی سلسلے میں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے …

Read More »

محسن نقوی نے علی ترین کے احسان اللہ کی انجری سے متعلق انکشاف پر بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص کا معاملہ کھل کر سامنے آنے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی شدید برہم ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر احسان اللہ کی ایک سینئر ڈاکٹر سمیت پی سی بی حکام نے ابتدائی طور پر ان کی غلط تشخیص کی اور …

Read More »

بھارتی کرکٹرکو اداکارہ کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ بہت مہنگی پڑ گئی

ممبئی (پاکستان امیج)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے ’پرتھوی شا‘ ایک مرتبہ پھر مشکل پھنس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کرکٹر اور انکے دوست آشیش یادو کے خلاف چھیڑ چھاڑ کے الزام میں دفعہ 354، 324 اور 509 کے تحت شکایت درج کرائی ہے۔ممبئی کی مقامی عدالت نے دہلی کیپیٹلز …

Read More »

18 اپریل سے 3 مئی تک پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن سیریز،آسٹریلیا کی کلیر پولوساک امپائرنگ کریں گی

کراچی (پاکستان امیج )آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈین ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام8 میچوں میں آن …

Read More »

شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین آفریدی کی کپتانی پر آخر کار کھل کر بول پڑے

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز …

Read More »

’بابراعظم نے کپتانی لے کر شاہین سے بدلہ چکا دیا ‘سابق کپتان کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ’’بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے‘‘۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سابق کرکٹر راشد لطیف کا کہنا تھا کہ افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے بغیر ٹیم مکمل نہیں ہے،اس …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم کے قریب ہی پوری بلڈنگ خرید لی ، لیکن کیوں ؟ حیران کن انکشاف

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں غیر ملکی و ملکی کھلاڑیوں کو ٹھہرانے کیلئے نہایت اہم قدم اٹھاتے ہوئے قذافی سٹیڈیم کے قریب ہی ایک عمارت خرید لی ہے جسے ہوٹل میں تبدیل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کے بالکل قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت تعمیر ہوئی، سیکیورٹی خدشات کے سبب …

Read More »