کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ نےنو منتخب ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر کو زور دار جھٹکا دیدیا

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ نے نومنتخب ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو اپنی مرضی کا معاون عملہ فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری نے نئے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کی محض ایک درخواست کی منظوری دی جبکہ 4 درخواستوں کو مسترد کردیا۔ گمبھیر کی درخواست پر ابھیشیک نیئر کو بیٹنگ کوچ …

Read More »

شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید صحافیوں کی جانب سے برطانیہ میں گھومتے ہوئے ویڈیو بنانے کی کوشش پر غصے میں آ گئیں

برمنگھم (پاکستان امیج)سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی برمنگھم سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ صحافیوں سے اپنی ریکارڈنگ کرنے پر غصے میں دکھائی دے رہی ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اداکارہ ثنا جاوید آج کل اپنے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ لندن میں موجود ہیں۔اداکارہ کو گزشتہ ہفتے لندن میں …

Read More »

جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑانے پر ہربھجن سنگھ شرمندہ، معافی مانگ لی

نئی دہلی (پاکستان امیج) سابق بھارتی کھلاڑیوں کی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بنائی گئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر سابق بھارتی کرکٹرز کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی تھی جس میں وہ ورلڈ چیمپئن شپ …

Read More »

سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

میلبورن (پاکستان امیج)کرکٹ آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سکاٹ لینڈ میں آسٹریلیا ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز شیڈولڈ ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ …

Read More »

کرکٹ بورڈکا3 گھنٹے طویل اجلاس ،اہم فیصلے،سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور(پاکستان امیج ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لئے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں کرکٹ کی بہتری کے لئے مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔بورڈ نے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو بھی سلیکشن کمیٹی …

Read More »

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، محسن نقوی نے وہ کام کر دیا جس کا ہر کوئی بے صبری سے انتظار کر رہا تھا

لاہور (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہترین کیلئے بڑے فیصلے کر لیئے ہیں اور واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ٹیم میں اتفاق ہونا چاہیے ۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے غیر ملکی کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو …

Read More »

ثانیہ مرزا بھی اننت امبانی کی شادی میں پہنچ گئیں، تصاویر وائرل

ممبئی (پاکستان امیج) اننت امبانی کی شادی کی تقریب نے جہاں عالمی میڈیا کی توجہ خوب سمیٹ لی، وہیں معروف سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بھی سوشل میڈیا صارفین کو خوب حیران کر دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کے موقع پر عالمی ستاروں سمیت فلمی دنیا، سماجی اور سیاسی شخصیات کی جانب …

Read More »

فاسٹ باولر شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

لاہور(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ شاہین آفرید ی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں احرام باندھے بیت اللہ شریف میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں شاہین آفریدی نے لکھا ” الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، …

Read More »

پلان اے، بی کچھ منظور نہیں، چیمپئینز ٹرافی کا پورا ایونٹ پاکستان میں ہوگا، پی سی بی حکام ڈٹ گئے

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کرنے کیلئے ڈٹ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا ٹیم کے حوالے سے پراپیگنڈا کررہا ہے، ایونٹ کسی نیوٹرل وینیو یا پلان بی کے تحت ہائبرڈ ماڈل پر نہیں ہوگا بلکہ پورا ایونٹ پاکستان …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ؛ ناقص کارکردگی! کھلاڑیوں کی تنخواہ میں کتنی کٹوتی ہوگی؟

لاہور(پاکستان امیج)ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ سینئیر کرکٹرز کی تنخواہوں کو کاٹنے کا منصوبہ بناچکا ہے تاہم انکی کیٹیگریز میں کوئی تنزلی نہیں کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی نامور کرکٹرز …

Read More »