لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کرلیا ہے کہ متحدہ عرب اماراتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کے اعلان کے بعد عثمان خان پاکستان کی قومی ٹیم میں کھیلنے کیلئے اہل ہوں گے یا نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن …
Read More »کھیل
کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاءاللّٰہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ذمہ داری ہے، سب کو ساتھ لے کر چلتا ہوں، انشاءاللّٰہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتیں گے۔بابر اعظم نے …
Read More »قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے معروف سابق پاکستانی کھلاڑی کا نام سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز کا فیصلہ کیا ہوا ہے جس کے لیے اشتہار بھی دے رکھا ہے لیکن اس دوران پی سی بی کے کوچز کے لیے …
Read More »’’عامر کی واپسی سے 3 فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے‘‘
کراچی(پاکستان امیج)سابق کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل محمد عامر کی واپسی سے پاکستانی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ امریکا کی ہر ریاست میں موسم بلکل تبدیل ہوجاتا ہے، یہاں پاکستانی ٹیم ایک میچ میں تین فاسٹ بولرز کیساتھ …
Read More »” جن کو کوئی گھر میں بھی نہ جانتا ہو وہ باتیں کر دیتے ہیں،، حارث روف ناقدین پر برس پڑے
ایبٹ آباد(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کھلاڑی حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہم پر تنقید کرنا عوام کا حق ہے لیکن جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے، جن کو کوئی گھر میں بھی نہ جانتا ہو وہ باتیں کر دیتے ہیں۔ قومی فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے فٹنس کا …
Read More »کاکول فٹنس کیمپ میں بابراعظم کیلئے سب سے یادگار لمحہ کونسا تھا؟ کپتان قومی ٹیم بول پڑے
لاہور(پاکستان امیج) کاکول فٹنس کیمپ میں ٹریننگ کوقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے خوش آئندہ اور کارآمد قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کپتان بابراعظم کا کہناتھا کہ فریکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائدہ ہوگا، اس کیمپ کے بعد ہمیں فزیکل فٹنس کی فکر نہیں رہے گی،ان کا کہناتھا کہ میرے لئے …
Read More »شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے
پشاور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے، واضح رہے کہ قیادت کے منصب سے ہٹائے جانے پر شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شئیر کی تھی۔ اس ویڈیو میں انہوں نے واضح پیغام دیا تھا کہ اس فیصلے سے وہ خوش نہیں۔ آج نیوز کے ذرائع …
Read More »پاکستان کاسابقہ معروف کھلاڑی محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کے خلاف کھل کر سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد عامر کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں ملنی …
Read More »آرمی چیف کے قومی کرکٹرز کو افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل
راولپنڈی (پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دیے جانے والے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آرمی چیف کی جانب سے کاکول کیمپ میں شریک کرکٹرزکو 7 اپریل کو افطار ڈنر پر مدعو کیا گیا تھاتاہم شیڈول …
Read More »قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ پی سی بی نے نام فائنل کر لیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع …
Read More »
Pakistan Image