کھیل

‘انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں’، تماشائی کی فرمائش پرچیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟

ڈبلن (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ڈبلن میں موجود ہیں جہاں ان سے ایک تماشائی نے دلچسپ فرمائش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔2 ماہ قبل پاکستانی کرکٹ سکواڈ کے کئی کھلاڑیوں نے کاکول میں ٹریننگ کی تھی، اسی حوالے سے تماشائی نے اب چیئرمین پی سی بی سے بات کی۔تماشائی کو …

Read More »

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، سکیورٹی نے باہر نکال دیا

ڈبلن (پاکستان امیج )ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سکیورٹی نے تماشائی کو گراو¿نڈ سے باہر نکال دیا۔ گزشتہ روز ڈبلن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں …

Read More »

ویل ڈن ٹیم! آئر لینڈ کے خلاف ایسی جیت کی ضرورت تھی: شاہد آفریدی

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستانی بیٹرز فخر زمان اور محمد رضوان کی پرفارمنس کی تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ہمیں آئر لینڈ کے خلاف اس جیت کی ضرورت تھی، ویل ڈن ٹیم ! خاص طور پر جس طرح رضوان …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کی کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے ملاقات

ڈبلن(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے ملاقات کی،چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ نے محسن نقوی کو آئر لینڈٹیم کی شرٹ اور سوونیئر پیش کیا،ملاقات میں ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بھی بات چیت کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ ٹیم نے کہاکہ آئرلینڈ کی …

Read More »

بھارتی بورڈ نے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو معطل کردیا، لاکھوں روپے جرمانہ

نئی دہلی (پاکستان امیج) بی سی سی آئی نے بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو ایک میچ کے لیے معطل کرتے ہوئے ان پر 30 لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی پی ایل 2024 کے دوران دہلی کیپٹلز کے کپتان کو سلو اوور ریٹ کی بنا پر ایک میچ کے لیے معطل …

Read More »

ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا ایکشن، شوکاز نوٹس جاری

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کرکٹ کے چاروں زونز اور گلگت بلتستان کرکٹ ایسوسی ایشن کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے شوکاز نوٹس ماڈل کانسٹیٹیوشن اینڈ ڈسٹرکٹ زونز کی خلاف ورزی پر جاری کیا گیا۔ کرکٹ بورڈ نے پی سی …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نواک جوکووچ کو سر پر پانی کی بوتل مار دی گئی

میلان (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نواک جوکووچ کو سر پر پانی کی بوتل مار دی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نواک جوکووچ نے اٹالین اوپن کے میچ میں فرانس کے کورینٹن ماوٹے کے خلاف 6، 3، 6 ایک سے کامیابی حاصل کی تھی۔نواک جوکووچ میچ کے اختتام کے بعد آٹوگراف دے رہے تھے جب انہیں …

Read More »

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا

ڈبلن (پاکستان امیج)آئرلینڈ سے شکست خوردہ کپتان بابراعظم نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کرنے کا کارنامہ بھی سرانجام دے چکے ہیں، جو اس سے قبل سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کے نام تھا، جنہوں نے 76 میچز میں کینگروز کی قیادت …

Read More »

محمد عامر آئرلینڈ کیلئے روانہ ہو گئے، پہلا میچ کھیل سکیں گے یا نہیں؟

لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ بولر محمد عامر آئرلینڈ کیلئے ویزہ جاری ہونے کے بعد آج صبح ڈبلن روانہ ہو گئے،فاسٹ باولر محمد عامر صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن کیلئے روانہ ہوئے۔ محمد عامر ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے، لیکن پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کے سلیکشن پر غور کئے جانے کا امکان نہیں۔تاہم فاسٹ باولر اتوار …

Read More »

نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 37 سالہ بے باز نے اپنا آخری انٹرنیشنل میچ 2020 میں کھیلاتھا تاہم ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سکواڈ میں منتخب نہ ہونے کے بعد انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا …

Read More »