کھیل

چیئرمین پی سی بی کا ٹی 20ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے 1لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے 1لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔محسن نقوی کاکہناتھا کہ پاکستان کی جیت کے سامنے اس انعام کی کوئی حیثیت نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی …

Read More »

محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر عماد وسیم نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کیا اور حالیہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی ایکشن میں …

Read More »

آپ دھونی میں دہانی ہوں،شاہنواز دہانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان دھونی کا ردعمل کیا تھا؟ آپ بھی جانئے

لاہور (پاکستان امیج) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا شمار ایسے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جو اپنے کھیل کے ساتھ مزاح کے حوالے سے بھی خوب جانے جاتے ہیں، انہوں نے اب دھونی سے ملاقات کااحوال شیئرکردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگومیں فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے بتایا کہ کہ گزشتہ ڈومیسٹک کرکٹ کے ہر ٹورنامنٹ میں پرفارمنس دی اور …

Read More »

پی ایس ایل 10 کاآئندہ بر س 8 اپریل سے 20 مئی تک انعقاد ، ونڈو تجویز کر دی گئی

لاہور(پاکستان امیج ) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویزکر دی گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تجویز کردہ ونڈو کے مطابق اگلے برس ہونے والے پی ایس ایل کے لئے 8 اپریل سے 20 مئی تک کی ونڈو تجویز کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی …

Read More »

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈنے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی، بعدازاں قومی ٹیم 22 مئی سے 30 مئی تک انگلینڈ کیخلاف 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔سابق فاسٹ …

Read More »

’’ میں اکیلی ہی کافی ہوں کیونکہ ۔۔‘‘ ثانیہ مرزا نے دبنگ پیغام جاری کر دیا

حیدرآباد(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے کامیابی کیلئے جدوجہد کرتی نوجوان لڑکیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیاہے جس میں انہوں نے اپنی جدوجہد کے دوران پیش آنے والے چیلنجز سے بھی آ گاہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی پوسٹ میں ثانیہ نے لوگوں کی جانب سے لڑکی ہونے کے …

Read More »

کرکٹ بورڈکے عہدیدار استعفے کیوں دے رہے ہیں ؟ اندرونی کہانی میں حیران کن انکشاف

لاہور(پاکستان امیج ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اعلیٰ عہدیداروں کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بورڈ میں استعفے دیے نہیں جا رہے بلکہ استعفے لیے جا رہے ہیں ، نہ کوئی تنگ آ کر چھوڑ رہا …

Read More »

پی سی بی نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کااعلان کر دیا

لاہور (پاکستان ا میج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔سیریز کا آغاز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے ہوگا، …

Read More »

باسط علی نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (پاکستان امیج) لیگ سپنر اسامہ میر اور زمان خان کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی بھی بھڑک اُٹھے۔ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے موجودہ سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی تمام بڑی ٹیمیں اپنے سکواڈ میں سپنرز ڈال رہی …

Read More »

علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کی انجری سے متعلقہ تحقیقاتی کمیٹی کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر

لاہور(پاکستان امیج ) احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی، انکوائری کمیٹی نے انجری کی غلط تشخیص اور علاج کی نشاندہی کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق احسان اللہ کی کہنی میں انجری بگڑنے پر پی سی بی میڈیکل اسٹاف پر غلط تشخیص کا الزام سامنے آیا تھا، چیئرمین بورڈ محسن نقوی نے احسان اللہ، …

Read More »