کھیل

بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر انضمام الحق اور یونس خان قومی ٹیم پر برس پڑے

لاہور (پاکستان امیج) بنگلہ دیش کے ہاتھوں دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پر پاکستان کے سابق معروف کھلاڑی شدید پریشان دکھائی دیتے ہیں اور انہوں نے کھل کر ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان و بیٹنگ کنگ انضمام الحق نے کہا کہ ہوم سیریز میں بیک ٹو بیک شکست …

Read More »

پی سی بی کی نئی این او سی پالیسی، پاکستانی کرکٹرز کی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی

لاہور(پاکستان امیج)پی سی بی کی این اوسی کی پالیسی میں غیریقینی کی صورتحال سے قومی کرکٹرز کی مانگ کم ہونے لگی،غیریقینی کی صورتحال سے بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ کھینچ لئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ کرکٹرز سے دستیابی سے متعلق وضاحت مانگی گئی تھی،پاکستان کے کرکٹرز این …

Read More »

شکیب الحسن بنگلہ دیش میں مقدمے سے بچنے کیلئے پاکستان سے تنہا کس ملک روانہ ہو گئے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی (پاکستان امیج )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شکیب الحسن گزشتہ شب ٹیم سے الگ ہو کر کراچی سے چپ چاپ دبئی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں کیونکہ ان کے خلاف بنگلہ دیش میں قتل کا مقدمہ درج ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شکیب الحسن پر دورہ پاکستان پر موجودگی کے دوران 22 اگست کو …

Read More »

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر پاکستانی ہیڈکوچ جیسی گلیپسی نے ردعمل جاری کر دیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں بنگلادیش نے اچھا کھیلا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کے کھیل سے متعلق گفتگو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ کنڈیشنز اور پچ دیکھتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ کےلیے بولنگ کمبینیشن بنایا۔انہوں نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کو دیکھتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ …

Read More »

بابراعظم بہت ضدی ،سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں،سابق چیف سلیکٹر کاانکشاف

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ بابراعظم “بہت ضدی” ہیں اور سلیکشن کمیٹی کی طرف سے تجویز کردہ سکواڈ میں تبدیلیوں کے خلاف اکثر مزاحمت کرتے تھے۔ مقامی سپورٹس پلیٹ فارم پر انٹرویو کے دوران سابق سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ سکواڈ میں تبدیلیوں کے حوالے سے بابراعظم کو سمجھانا بہت …

Read More »

یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

نئی دہلی(پاکستان امیج)یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔ یوگراج سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کیا،دھونی نے میرے بیٹے ساتھ جو کیا وہ کبھی معاف نہیں کروں گا، یوگراج سنگھ کا مزید کہناتھا کہ میرا بیٹا چار پانچ سال مزید …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی دوسری اننگز میں 4 وکٹیں گر گئیں

راولپنڈی (پاکستان امیج)دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف 62 رنز پر چوتھی وکٹ گر گئی، بابر اعظم اور شعود شکیل وکٹ پر موجود ہیں۔ تفسیلات کے مطابق قومی ٹیم نے 9 رنز 2 وکٹوں کے نقصان پر چوتھے روز کھیل کا آغاز کیا تو 47 کے مجموعی اسکور پر اوپنر صائم ایوب 20 …

Read More »

سیکیورٹی کی یقین دہانی ہو تو بھارت کو پاکستان جانا چاہیے، ہربھجن سنگھ

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نقطہ نظر سے پاکستان جانے میں سیکیورٹی تحفظات …

Read More »

ابرارالحق نے ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام دیدیا

لاہور(پاکستان امیج) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق نے پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام دیا ہے۔ حال ہی میں ابرار الحق نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل …

Read More »

آغا سلمان بابراعظم کی حمایت میں سامنے آگئے

راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے سابق ٹیسٹ کپتان بابراعظم کی حمایت میں آگئے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بابراعظم مسلسل 15ویں ٹیسٹ اننگز میں 50 کا عندسہ عبور کرنے سے قاصر رہے اور محض 37 کے انفرادی اسکور پر شکیب الحسن کا شکار بنے جبکہ قومی ٹیم بنگلادیش کیخلاف پہلی اننگز میں محض …

Read More »