کھیل

پونٹنگ اور فلاور کے بعد ایک اور معروف سابق کرکٹر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

کینبرا (پاکستان امیج) سابق کرکٹر رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دینے والے سابق کرکٹر جسٹن لینگر نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہول …

Read More »

سابق انگلش کرکٹر نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کر دی

لندن (پاکستان امیج) سابق انگلش کرکٹر گریم سوان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلینڈ کے سابق سپنر نے بھارتی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں انگلینڈ، بھارت میزبان ویسٹ انڈیز …

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

لیڈز(پاکستان امیج)فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں، یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن علی انگلش …

Read More »

ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں

لاہور (پاکستان امیج) اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں، ان کے پاس اب کاربن فائبر کی 6 مہنگی اور جدید جیولین ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیو زکے مطابق ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مجھے نئی جیولین کا ضرور فائدہ ہو گا، تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا …

Read More »

سابق کپتان یونس خان کا بابر اعظم کو اہم مشورہ

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتے اور بابراعظم پلیئر آف دی آف دی ٹورنامنٹ ہوں۔سابق کپتان نے کپتان بابراعظم کو مشورہ …

Read More »

سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کر گئے

لاہور (پاکستان امیج)سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے ہیں۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ سجاد اکبر لیول فور کوچ تھے ، …

Read More »

قومی کرکٹر حارث رؤف کی والدہ اور اہلیہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی کرکٹر حارث رؤف کی والدہ اور اہلیہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی،جارحانہ بولرنے ویڈیو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ اپنے غصے اور بالنگ میں جارحانہ انداز کے سبب مشہور حارث رؤف نے گزشتہ سال جولائی میں اپنی زندگی کی محبت مزنا مسعود سے شادی کی اور تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کیں۔حارث رؤف اور …

Read More »

انگلش کپتان کے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے کچھ میچز سے دستبردار ہونیکا امکان

لندن(پاکستان امیج)انگلینڈ کے کپتان جوش بٹلر پاکستان کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کچھ میچز سے دستبردار ہو سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جوش بٹلر نے انگلینڈ واپسی اور 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے طور پر پاکستان کے خلاف سیریز میں حصہ لینے کیلئے آئی پی ایل کا وقت مختصر کر …

Read More »

پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے

لندن (پاکستان امیج) پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔ شتفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کی بیٹر نے انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں یہ سنگ میل عبور کیا۔عالیہ ریاض ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والی پانچویں پاکستان خاتون …

Read More »

پاکستانی ٹیم میں سب اچھی چیز کیا ہے ؟ بھارتی کپتان روہت شرما نے بڑا بیان جاری کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے اور پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بولر ہیں۔ بھارٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہےکہ مجھے نہیں پتا پاک بھارت کرکٹ کا سٹیٹس کیا ہے، میں یہی کہوں گا کہ مجھے کرکٹ …

Read More »