ممبئی(پاکستان امیج )سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔ مقامی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے کہا کہ بھارت، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے علاوہ آسٹریلیا یا پاکستان ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے …
Read More »کھیل
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں حارث رؤف اورعثمان خان کو کھیلانے کا فیصلہ کیا گیا
لندن (پاکستان امیج)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں حارث رؤف اورعثمان خان کو کھیلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عثمان خان صائم ایوب کی جگہ حارث رؤف حسن علی جگہ سکواڈ میں شامل ہونگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک بولرکم کرکے شاداب خان یا ابراراحمد کو بھی کھیلانے کے آپشن پربھی …
Read More »’’ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم کیلئے مشکل ثابت ہو گا اور سیمی فائنل کھیلنے والوں میں۔۔‘‘محمد حفیظ نے بڑا بیان دیدیا
لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ بحیثیت پاکستانی میرا دل ہمیشہ گرین شرٹس کے حق میں رہے گا، چاہے انکی …
Read More »کئی گھنٹے فیکٹری میں گزارنے کے بعد بابر اعظم اور رضوان نے نئے بیٹ بنوا لیے
لیڈز(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نئے بیٹ بنوا لیے۔ جیونیوز کے مطابق دونوں کرکٹرز اپنے بیٹس کے لیے انگلینڈ کے شہر لیڈز سے سسیکس گئے جہاں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے فیکٹری میں کئی گھنٹے گزارے،بتایا جا رہا ہے کہ بابر …
Read More »پاکستانی کپتان ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
لاہور (پاکستان امیج) انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے …
Read More »ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ موڈ بھی اچھا ہے، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ہمارا کام قوم کو خوشیاں دینا ہے، امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے …
Read More »ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنا دلچسپ پلان بتا دیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے پہلی مرتبہ اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق دلچسپ پلان کو بے نقاب کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے منصوبوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے بعد ایک طویل بریک لوں گا۔سال …
Read More »آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کر دیا
دبئی (پاکستان امیج )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والے وارم اَپ میچز یک جون تک امریکا اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلے جائیں گے۔ وارم اَپ میچز کیلئے جن مقامات …
Read More »پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سکواڈ کیلئے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیئے ، کون کون شامل ؟ جانئے
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بوڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیئے ہیں تاہم باضابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں یکم سے 29 جون تک منعقد ہونے والے ورلڈ کپ ٹی 20 کے لیے …
Read More »عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قراردینے پر سعید انور پر شدیدتنقید
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کرکٹر سعید انور کام کرنے والی خواتین سے متعلق بیان کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر سعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا اور …
Read More »
Pakistan Image