اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، حکومت نے اسے فارمولائز کردیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پہلی توسیع 1957 میں وزیر اعظم فیروز خان نے کمانڈر ان چیف جنرل ایوب کو دی تھی۔انہوں …
Read More »پاکستان
سروسز چیف کی مدت بڑھانے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کے معاملے پر پی ٹی آئی نے جے یو آئی ف سے رابطہ کرکے اہم ملاقات طے کر لی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا اعلیٰ …
Read More »جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا، بلاول بھٹو کے حکومت سے گلے شکوے
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت کیساتھ پیپلزپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کریگی، پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی …
Read More »سروسز چیفس کی مدت،پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہونیوالی قانون سازی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ اور ججز ایکٹ میں ترمیم کے بل منظور کئے …
Read More »عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے صوبائی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر سماعت …
Read More »لڑکی کی آواز سے ڈاکووں کے جھانسے میں آنے والا نوجوان کس طرح واپس آیا ؟
کراچی(پاکستان امیج) نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے 4 ماہ بعد شکارپور کے بیگاڑی کچے سے برآمد کرالیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مغوی کو اغواکاروں نے وائس چینجر سے لڑکی کی آواز کے ذریعے شکار پور بلایا اور اغواکرکے کچے میں لے گئے۔مغوی علی عباس کے اغوا کا مقدمہ 26 جولائی کو نارتھ …
Read More »کراچی: سمگل شدہ پیٹرول فروخت کرنے والے صوبے میں 176 پمپس سیل کرنے کا حکم
کراچی (پاکستان امیج)حکومت سندھ نے صوبے میں سمگل شدہ پیٹرول فروخت کرنے والے 176 پٹرول پمپس سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں سمگل شدہ پیٹرول فروخت کرنے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے کےلیے کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص ، نوابشاہ ، سکھر اور لاڑکانہ کے کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ …
Read More »بانی پی ٹی آئی پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا،علیمہ خان
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ ڈاکٹر عاصم یوسف نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا، ڈاکٹر عاصم یوسف نے بتایا بانی پی ٹی آئی صحت مند ہیں،بانی پی ٹی آئی پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علیمہ خان نے …
Read More »اسلام آباد: بینک کی کیش وین لوٹنے کے واقعہ کا ایک اور زخمی چل بسا
اسلام آباد (پاکستان امیج ) اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں بینک کی کیش وین لوٹنے کے واقعہ کا ایک اور زخمی چل بسا۔ ہوٹل کے 2 ملازمین ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے تھے، 29 اکتوبر کو بینک کی کیش وین لوٹنے کے واقعہ میں ڈاکو نے فائرنگ کی تھی، بینک ڈکیتی واقعہ کی ایک اور سی …
Read More »ملک بھرمیں صرف1 ماہ میں سبزیوں کی قیمتیں کتنے فیصد بڑھ گئیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج )ملک بھرمیں صرف1 ماہ میں سبزیوں کی قیمتیں کتنے فیصد بڑھ گئیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں صرف1 ماہ میں سبزیوں کی قیمتیں 17.74 فیصد تک بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویزکے مطابق ستمبرکے مقابلے سبزیوں کا پرائس انڈیکس 392 سے بڑھ کر462پر پہنچ گیا، سبزیوں کی قیمتوں میں سالانہ …
Read More »
Pakistan Image