اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم …
Read More »پاکستان
موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
لاہور(پاکستان امیج )ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔صبح اور رات کے اوقات میں سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، قصور اور اوکاڑہ، فیصل آباد، سرگودھا، بہاولپور، ملتان، رحیم یار خان، ڈی …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز،معائنہ کیلئے شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس آمد
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ مریم نوازکی شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس آمد ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا۔
Read More »نواز شریف کی نااہلی،جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے خاموشی توڑ دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) جسٹس (ر) اعجاز افضل خان نے پاناما پیپرز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے سے متعلق اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جے آئی ٹی ارکان کا انتخاب سپریم کورٹ کے ججوں نے کیا تھا۔ انہوں نے نون لیگ کی حکومت کی مداخلت کو روکنے کی …
Read More »اسلام آباد میں بھی اب کراچی والی صورتحال ہو گئی ہے،میرے اپنے جاننے والوں کو بھتے کی پرچیاں آئی ہیں،چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد(پاکستان امیج)انتظار پنجوتھا بازیابی کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ اسلام آباد میں امن ومان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، کچھ کرنے کی ضرورت ہے،اسلام آباد میں بھی اب کراچی والی صورتحال ہو گئی ہے،میرے اپنے جاننے والوں کو اسلام آباد میں بھتے کی پرچیاں آئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انتظار پنجوتھا …
Read More »عمرکوٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو وائرل
عمرکوٹ(پاکستان امیج)عمرکوٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریض کو سائیکل کے پمپ سے آکسیجن دی جارہی ہے۔تاہم ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال نے ویڈیو کو جھوٹ اور بدنیتی قرار دے دیا ۔ ڈپٹی کمشنرکو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا …
Read More »سی ٹی ڈی کی موسیٰ خیل،بلوچستان میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، دو گرفتار
موسیٰ خیل (پاکستان امیج ) کا ونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے موسیٰ خیل میں کارروائی کر کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 2 گرفتار کر لئے گئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑشم قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کی، فائرنگ …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کی تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ لندن کی تفصیلات سامنے آگئیں،مریم نواز کی گلے کے انفکیشن کے علاج کیلئے لندن روانگی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان ہے، مریم نواز نجی دورے پر لندن ہوں گی۔پارٹی ذرائع مریم نواز لندن …
Read More »بھارت سے آنے والی ہوا سے لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت، ایئرکوالٹی انڈیکس ایک ہزار ہوگیا
لاہور (پاکستان امیج) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہا اور بھارت سے آنے والی ہوا سے شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ہوگئی جب کہ ایئرکوالٹی انڈیکس آج بھی ایک ہزار سے زائد رہا۔ بھارت میں جلائی گئی فصلوں اور کچرے کا دھواں اور ہوا لاہور پہنچ گیا، پڑوسی ملک سے …
Read More »مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا ،تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ااج نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر سٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر کو ہوگا، اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین …
Read More »
Pakistan Image