اسلام آباد (پاکستان امیج ) اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں بینک کی کیش وین لوٹنے کے واقعہ کا ایک اور زخمی چل بسا۔
ہوٹل کے 2 ملازمین ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے تھے، 29 اکتوبر کو بینک کی کیش وین لوٹنے کے واقعہ میں ڈاکو نے فائرنگ کی تھی، بینک ڈکیتی واقعہ کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔
فوٹیج میں ڈاکو کو واردات کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ڈاکو واردات کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہوا، 5 روز بعد بھی تاحال گرفت میں نہ آسکا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image