اسلام آباد(پاکستان امیج)پی آئی اے کے کل اثاثہ جات کتنے اور قرضوں کا بوجھ کتنا ہے ۔۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ سینئر صحافی فارق اقدس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز قومی ایئر لائن کی نیلامی کے حوالے سے 10 ارب روپے کی پیشکش کی گئی تھی اس رقم کو اگر گذشتہ برس دسمبر میں …
Read More »پاکستان
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی وزیر خزانہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (پاکستان امیج) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی بھی انکے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا کے مالی مسائل، ترقیاتی منصوبوں کے لئے وفاقی فنڈز کی …
Read More »مریم نواز کا بصارت سے محروم حافظ محمد علی کیلئے نئی گاڑی کا تحفہ
لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بصارت سے محروم حافظ محمد علی کو قیمتی تحفہ دیا گیا ہے۔ مریم نواز نے حافظ محمد علی کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے تحفے میں نئی گاڑی دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بصارت سے محروم حافظ محمد علی کو گاڑی کی چابی دی اور خود دروازہ کھول …
Read More »آئندہ سماعت پر جرح نہ کی گئی تو حق جرح ختم کردینگے،جج احتساب عدالت کے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ریمارکس
راولپنڈی(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل مصروفیات کے باعث پیش نہ ہوئے،جس پر معاون وکیل فیصل چودھری کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعاکردی،نیب پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی مخالفت کردی گئی،عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت پر جرح نہ کی گئی تو جرح کا حق ختم کر …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری سوالیہ نشان ہے، ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی قومی ایئرلائن کی تباہی کی ذمہ دار ہیں
کراچی (پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سوالیہ نشان ہے، ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی قومی ایئرلائن کی تباہی کی ذمہ دار ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ایک پارٹی نے پی آئی اے کی …
Read More »پنجاب حکومت کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور (پاکستان امیج ) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایئر پنجاب والا معاملہ گفتگو میں آیا تھا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک اچھی ایئر لائن کی ضرورت ہے، لوگوں نے میاں صاحب سے کہا کہ خوار ہو کر پاکستان …
Read More »کراچی سے لاہور جانیوالے نجی ایئرلائن کے طیارے میں فنی خرابی ، واپس رن وے پر اتار لیا گیا
کراچی(پاکستان امیج) کراچی سے لاہور جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث واپس رن وے پر اتار لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والے نجی ایئر لائن کے طیارے میں فنی خرابی ہو گئی، طیارہ اڑان بھرنے کیلئے ٹیک آف پوائنٹ پہنچا تو انجن میں خرابی پیدا ہو …
Read More »14، 14 کیس ہیں، ہم پر بہت ظلم کیا جارہا ہے،40 دن کا چلہ کاٹامگرصحت اب تک ٹھیک نہیں ہوئی: شیخ رشید
راولپنڈی(پاکستان امیج )سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم پر بہت ظلم کیا جارہا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم پر 14، 14 کیس ہیں، بہت ظلم کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم سے خوف ختم …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جج افضل مجوکہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ تھوری دیر میں ضمانتوں پر فیصلہ کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آبادڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی …
Read More »اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک احتجاج میں مالی معاونت پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں …
Read More »
Pakistan Image