لاہور(پاکستان امیج )آج کل جس قسم کی روٹین ہے ایسے میں سٹریس اور انزائٹی جیسے امراض بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں، نوجوان ہوں یا بڑی عمر کے افراد، انہیں سونے کے لئے نیند کی گولیوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ سوشل میڈیا نے جہاں عوام کو فائدے پہنچائے ہیں وہیں بے شمار نقصانات بھی تحفے میں دیے، جس میں سب سے …
Read More »پاکستان
ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصف
اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔ امریکی الیکشن پرنجی ٹی وی جیونیو زکی خصوصی ٹرانسمیشن میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ لبنان اور عراق میں جنگ بندی ضروری ہے …
Read More »مہنگی بجلی نے حکومت کو بڑی مشکل میں ڈال دیا، اب بجلی کتنی سستی کرنا چاہتی ہے؟ بڑا دعویٰ
اسلام آباد (پاکستان امیج) سردیوں کے مہینوں میں بجلی کی کھپت کو بڑھانے کے لیے وفاقی حکومت کا مجوزہ ’ونٹر پیکج 2024‘ تاحال منظور نہیں ہوسکا کیونکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اس کی منظوری کے بارے میں متضاد دعوے کیے جا رہے ہیں۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق حکومت پانچ مہینوں یعنی یکم دسمبر …
Read More »نیب کی توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں …
Read More »یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی 13روپے فی کلو سستی
اسلام آباد(پاکستان امیج)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے چینی 13روپے فی کلو سستی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی نئی قیمت 140روپے فی کلو مقررہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ابتک یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی 153روپے کلو …
Read More »اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق سپیکر اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر …
Read More »ڈیرہ غازی خان،سکول وین اور ٹرک میں تصادم ،پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق
ڈیرہ غازی خان (پاکستان امیج)سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔حادثے میں 6 خواتین ٹیچرز زخمی ہوگئیں، جاں بحق اساتذہ کی لاشوں اور زخمیوں …
Read More »ٹرمپ کی جیت پرپاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا ہی رہے گا: گورنر سندھ
کراچی (پاکستان امیج )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر بنے ہیں، انہیں اور امریکا کو مبارک ہو، پاکستانیوں کو پاکستان اور اپنے لوگ مبارک ہوں۔ گورنر سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹرمپ کی جیت کا پاکستان میں جشن منانے والے خوش فہمی میں نہ رہیں، بیگانے کی شادی میں عبداللہ …
Read More »سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ
کراچی (پاکستان امیج) سندھ میں سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ اطلاعات، سائنس و ٹیکنالوجی کو آئی بی اے کے تعاون سے سندھ جاب پورٹل کے قیام کی بھی منظوری دے دی۔ جاب پورٹل سے صوبائی حکومت کی بھرتی کے عمل کو مرکزی پلیٹ فارم میسر ہوگا اور موجودہ روایتی نظام …
Read More »سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان آج بھی برقرار ہے، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سماء ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 602 پوائنٹس کا اضافہ ہوا …
Read More »
Pakistan Image