اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف قتل کی سازش کرنے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ یاد …
Read More »پاکستان
پاکستان میں تیل و گیس کی پیدوار سے متعلق بڑی خوشخبری آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دوسری جانب مالی سال کے پہلے4 ماہ میں یورپی یونین سے ترسیلات زر بڑھ گئیں۔ پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 8 نومبرکو ختم ہفتہ میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار66903 بیرل رہی جوکہ پیوستہ ہفتہ کی یومیہ 65582 …
Read More »حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد کرنے کی تیاری شروع کر دی
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور ملک میں مختلف اقسام کی گیسوں بشمول قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کو یکساں بنانے کے لیے مشاورت کا عمل تیز کردیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ ہدایات وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ایک میٹنگ کے …
Read More »پی آئی اے کس طرح برباد ہوئی ؟ آڈیٹر جنرل پاکستان کی 10 سالہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
لاہور (پاکستان امیج) قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بڑی بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ بڑے ہی منظم طریقے سے لوٹا گیا، جہازوں کو لیز پر لینے اور بعد ازاں انہی جہازوں کو خرید نے سے لے کر ان کے مختلف اسپئر پارٹس اوپن مارکیٹ سے خریدنے کے بجائے ایجنٹس کے ذریعے خریدنے سے لے کر ٹریولر …
Read More »محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر …
Read More »عمران خان نے ملاقات میں کونسا شعر سنایا؟ وکیل شعیب شاہین نے بتا دیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، ملاقات میں مقدمات اور اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ شعیب شاہین نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے ملاقات میں شعر پڑھا ہے’’اے طائر لا ہوتی اس رزق سے موت اچھی ،جس رزق …
Read More »اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے: عظمٰی بخاری
لاہور(پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے قیدی کو جیل سے نکلنے کےلئے لاشوں کی ضرورت ہے۔لاشوں کی سیاست بانی پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے۔آئین پاکستان میں کہاں لکھا ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہر مہینے فیڈریشن پر چڑھائی کریگا؟آئین پاکستان میں …
Read More »ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اپیکس کمیٹی اجلاس پیر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے،ذرائع کے مطابق اجلا س میں اعلیٰ سطح کی عسکری اور سول قیادت شرکت …
Read More »توشہ خانہ ون کیس؛نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سز اکالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ون کیس میں نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سز اکالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کردی،نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کردیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل …
Read More »لاہورہائیکورٹ؛مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست پرپی ٹی آئی کو دوبارہ نوٹس جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست پرپی ٹی آئی کو دوبارہ نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ الیکشن کمیشن نے مخصوص سیٹوں کے فیصلے پرعملدرآمد نہیں کیا، …
Read More »
Pakistan Image